What's new

please use pure urdu, dont pollute it

نا صرف یہ بلکہ ہمارا لغت کہیں بھی دوسروں سے کم نہیں ہے ۔ زرا سوچیں ہم کتنے فصیح بلیغ اور حروف کا ذخیرہ رکھتے ہیں ایک عام آدمی کو تم اور ایک اہم آدمی کے لیے آپ انگریزی

you ایک چور کو بھی


you اور ایک سائنسدان کو بھی
 
.

جی بالکل جناب اردو پنجابی سرائیکی سندھی بلوچی پشتو ہنکو مکرانی پوٹوہاری سب ہمارا ورثہ ہے ہمیں نا صرف اپنی قومی زبان بلکہ علاقائی زبانوں پر خصوصی توجہ دینی ہے اور ان کو مٹنے سے بچانا ہے ورنہ کہین ہمارا لکھا آجکل 200 یا 500 سال بعد ہماری نسلیں کسی اور سے ترجمے کرا کر پڑھیں گی ہم پہلے ہی ہزاروں اہم الفاظ کھو چکے ہین جنہیں اب کوئی نہیں سمجھتا نا بولتا ۔ مجھے اچھی طرح پتا ہے میری سرائیکی کے کتنے ہی الفاظ جو 50 100 سال پہلے بولے جاتے تھے اب نا پید ہیں اسی طرح میرے پاس 18ویں صدی کی تاریخ پنجاب کی کتاب ہے پنجابی مین جسے پڑھتے ہوئے مجھے بخار چڑھتا ہے کیونکہ ایک ایک لائن سمجھنے مین بہت دقت ہوتی ہے جبکہ آجکل کی پنجابی فر فر پڑھ سکتا ہوں میں۔ سندھ نے قابل قدر کام کیا ہے پاکستان مین سندھی زبان کو بچانے اور اس کی ترقی کے لیے ۔ پشتو ادب اور پنجابی ادب بھی تھوڑا بہت بہتر ہوا باقی سب کو نظر انداز کیا جا رہا ہے جو کہ ظلم ہے ۔ہماری زبانیں سرف بول چال نہیں یہ ہماری تاریخ ہمارا ورثہ ہمارا علم ہمارا سب کچھ ہیں زبان کے بغیر ہم تاریخ سے محروم ہی ہوں گے پھر پہلے ہی ہمارا تاریخ کچھ بہتر نہیں لکھی گئی

آپ تو بہت جذباتی ہو گئے لگتا ہے آپ کو اپنی زبان سے بہت پیار ہے
 
.
آپ تو بہت جذباتی ہو گئے لگتا ہے آپ کو اپنی زبان سے بہت پیار ہے

نہیں میں جذباتی نہیں بس پرانے خیالات کا نیا بندہ ہوں مجھے اپنی تاریخ سے پیار ہے اور ملک و قوم زبانوں سے بھی ظاہر ہے
 
.
If you knew the history of Urdu you wouldn't have called it pure. Besides languages are not static, they grow with time and new words add strength.



1235285_10151647233783091_431048062_n.jpg
 
.
If you knew the history of Urdu you wouldn't have called it pure. Besides languages are not static, they grow with time and new words add strength.

yes i know the history of urdu and just like urdu, all other languages share the same hostory
 
.
نہیں میں جذباتی نہیں بس پرانے خیالات کا نیا بندہ ہوں مجھے اپنی تاریخ سے پیار ہے اور ملک و قوم زبانوں سے بھی ظاہر ہے

مگر سب ایسا نہیں سوچتے ، کچھ عرصے پہلے میں نے سوچا كے تھوڑی فراغت ہے تو کسی اسکول میں نوکری کر لی جائے مگر جہاں بھی گئی سب نے پہلا سوال یہ ہی کیا انگریزی آتی ہے ، ہم نے اپنے بچوں کو پیدا ہونے كے ساتھ ہی انگریز کا غلام بنا دیا ہے اور پِھر کہتے ہیں كے ہم ترقّی کیوں نہیں کرتے
 
.
Back
Top Bottom