مجیب الرحمان شامی کو پروگرام کے دوران کس کا فون آیا؟
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24مئی2016ء) : نجی ٹی وی پروگرام کے میزبان صحافی مجیب الرحمان کو پروگرام کے وقفے کے دوران ایک کام موصول ہوئی جب ان سے دریافت کیا گیا کہ فون کس کا تھا؟ تو انہوں نے بتایا کہ مجھے ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کا ٹیلی فو ن آیا جس میں انہوں نے وضاحت کی کہ پاکستان کا کوئی بھی حصہ یہانتکہ ایک انچ زمین بھی افغانستان کو نہیں دیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ محض ایک دروازہ افغانستان کے حوالے کیا گیا ہے ۔
(خبر جاری ہے)
اس دروازے کا جائزہ لینے کے بعد معلوم ہوا کہ گیٹ افغان سر زمین پر واقع ہے جس کے بعد اس دروازے کو پاکستان نے خیر سگالی جذبات کے تحت افغانستان کے حوالے کر دیا۔یاد رہے کہ انگور اڈا چیک پوسٹ کے حوالے سے یہ باتیں سامنے آ رہی تھیں کہ پاک فوج نے اس چیک پوسٹ کو افغان فوج کے حوالے کر دیا ہے تاہم جنرل عاصم باجوہ نے لائیو شو کے دوران مجیب الرحمان شامی کو بذریعہ ٹیلی فون اس غلط فہمی سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے ان کی تصحیح کی۔
@The Sandman @Muhammad Omar @django @Hell hound @Moonlight @Winchester
Jawab mein kaha gaya hy kay mulk kay muntakhib numaindon ko villain bana ker pesh kiya gaya
Lo ji asal baat a gaye samney Zia ki soch waloan ko tankeed sey masla hay
@User @Moonlight @django @The Sandman @Winchester @notorious_eagle