Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
صورتحال بھیانک، دفاعی اورخارجہ پالیسی پرنظرثانی کرنا ہوگی،خواجہ آصف
ایف16کے معاملے پربلیک میل کیاجارہاہے ،امریکہ کے پابندنہیں ، طیارے کسی اورملک سے بھی خریدسکتے ہیں،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27 مئی۔2016ء)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ اپنے گھرکودرست کئے بغیراندرونی اوربیرونی دباوٴکامقابلہ نہیں کرسکتے ،صورتحال بھیانک ہے ،ہمیں دفاعی اورخارجہ پالیسی پرنظرثانی کرنا ہوگی،ایف16کے معاملے پربلیک میل کیاجارہاہے ،امریکہ کے پابندنہیں ،ہم طیارے کسی اورملک سے بھی خریدسکتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ پاکستان آج بھی امن چاہتاہے اورامن کے حصول کیلئے اپناکرداراداکررہاہے ،نائن الیون کے بعدامریکہ نے بہت ممالک میں کارروائیاں کیں لیکن دہشتگردی کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ افواج پاکستان بڑی بہادری سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑرہی ہے ،پاکستان میں دہشتگردی کم ہوئی ہے ۔
(خبر جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ڈرون حملوں سے نقصان ہورہاہے ،ڈرون حملے ملکی سالمیت کے خلاف ہیں یہ پاکستان کی بقاء کامعاملہ ہے ۔ملافضل اللہ افغانستان میں بیٹھ کرلوگوں کو قتل کروارہاہے ،امریکہ بتائے فضل اللہ کے لئے کوئی ڈرون نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت اورافغانستان سے پاکستان میں سٹیٹ سپانسرڈدہشتگردی ہورہی ہے ۔
خواجہ آصف نے کہاکہ ہمیں اپنے گھرکودرست کرناہے جب تک ہم اپنے گھرکودرست نہیں کریں گے ہم کسی بھی اندرونی یابیرونی دباوٴکامقابلہ نہیں کرسکتے ،ان کاکہناتھاکہ ہمیں امریکہ پرکم انحصارکرناپڑیگا۔ایف 16کے بارے میں ہمیں بلیک میل کیاجارہاہے ،ہمیں دوسری منڈیاں تلاش کرنی چاہئیں ،ہم امریکہ کے پابندنہیں ہیں ،طیارے کسی اورملک سے بھی لے سکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہم بھیانک صورتحال سے گزررہے ہیں ،ہمیں اپنی دفاعی اورخارجہ پالیسی پرنظرثانی کرنی چاہئے
―――――――――
@django @Moonlight @Hell hound @Musafir117 @PaklovesTurkiye @The Sandman
100% durust we are hypocrites of nth order