What's new

please use pure urdu, dont pollute it

W.11

BANNED
Joined
Jan 20, 2011
Messages
15,032
Reaction score
-32
Country
Pakistan
Location
Pakistan
1235285_10151647233783091_431048062_n.jpg
 
. . .
i think when two cultures interact there happens merger of either of the two in one of them. but weak culture is always merged with the stronger one and that is the case with the pakistani and other culture(mainly indian).
pakistani culture happened to be weak so the output is.
no matter how much lost has been occured to not only our language but to our identity and "we" thought also there must be endeavors to damage control now then after that damage can be undo.
Think about it.
 
. .
ہم تو کب سے یہی بات کہہ رہے تھے پر یہاں سنتا ہی کون ہے جناب
 
.
بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے اُرْدُو ہماری قومی زبان ہے اور ہمیں اِس سے پیار ہے
 
. .
Urdu was made by mixing different languages and will keep evolving.

دنیا میں ہزاروں زبانیں ایسے مٹ بھی گئیں ہیں دور کیوں جاتے ہیں برازیل پرتگالی کالونی بنا اور ایک صدی پہلے سے زیادہ ہوئے آزاد ہوئے پر قومی زبان ابھی تک پرتگالی ہے کیونکہ پرتگال نے ان کو اپنے رنگ مین رنگ دیا تھا ان کی زبان شناخت کلچر ثقافت سب مٹا دی گئی
 
.
Urdu was made by mixing different languages and will keep evolving.
lets just say how will english guy react if i deliberately insert urdu words in english? or even a desi will laugh if i do this
 
.
دنیا میں ہزاروں زبانیں ایسے مٹ بھی گئیں ہیں دور کیوں جاتے ہیں برازیل پرتگالی کالونی بنا اور ایک صدی پہلے سے زیادہ ہوئے آزاد ہوئے پر قومی زبان ابھی تک پرتگالی ہے کیونکہ پرتگال نے ان کو اپنے رنگ مین رنگ دیا تھا ان کی زبان شناخت کلچر ثقافت سب مٹا دی گئی

If we go by this logic than i should stick to Punjabi :pop:

lets just say how will english guy react if i deliberately insert urdu words in english? or even a desi will laugh if i do this

http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_English_words_of_Hindi_or_Urdu_origin
 
.
ہمیں چاہیے كے اپنی زبان کو زیادہ سے زیادہ فروغ
دیں مگر آج کل انگریزی بولنا فخر محسوس کیا جاتا ہے ، ہماری ذہنیت غلامانہ ہو چکی ہے
 
.
ہمیں چاہیے كے اپنی زبان کو زیادہ سے زیادہ فروغ
دیں مگر آج کل انگریزی بولنا فخر محسوس کیا جاتا ہے ، ہماری ذہنیت غلامانہ ہو چکی ہے

Zindabad Runa. Ajse ap PDF ki sherni ho.
 
. .

جی بالکل جناب اردو پنجابی سرائیکی سندھی بلوچی پشتو ہنکو مکرانی پوٹوہاری سب ہمارا ورثہ ہے ہمیں نا صرف اپنی قومی زبان بلکہ علاقائی زبانوں پر خصوصی توجہ دینی ہے اور ان کو مٹنے سے بچانا ہے ورنہ کہین ہمارا لکھا آجکل 200 یا 500 سال بعد ہماری نسلیں کسی اور سے ترجمے کرا کر پڑھیں گی ہم پہلے ہی ہزاروں اہم الفاظ کھو چکے ہین جنہیں اب کوئی نہیں سمجھتا نا بولتا ۔ مجھے اچھی طرح پتا ہے میری سرائیکی کے کتنے ہی الفاظ جو 50 100 سال پہلے بولے جاتے تھے اب نا پید ہیں اسی طرح میرے پاس 18ویں صدی کی تاریخ پنجاب کی کتاب ہے پنجابی مین جسے پڑھتے ہوئے مجھے بخار چڑھتا ہے کیونکہ ایک ایک لائن سمجھنے مین بہت دقت ہوتی ہے جبکہ آجکل کی پنجابی فر فر پڑھ سکتا ہوں میں۔ سندھ نے قابل قدر کام کیا ہے پاکستان مین سندھی زبان کو بچانے اور اس کی ترقی کے لیے ۔ پشتو ادب اور پنجابی ادب بھی تھوڑا بہت بہتر ہوا باقی سب کو نظر انداز کیا جا رہا ہے جو کہ ظلم ہے ۔ہماری زبانیں سرف بول چال نہیں یہ ہماری تاریخ ہمارا ورثہ ہمارا علم ہمارا سب کچھ ہیں زبان کے بغیر ہم تاریخ سے محروم ہی ہوں گے پھر پہلے ہی ہمارا تاریخ کچھ بہتر نہیں لکھی گئی
 
.
Back
Top Bottom