Reichsmarschall
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 16, 2016
- Messages
- 12,109
- Reaction score
- 3
- Country
- Location
میجر جنرل بلال عمر شہید!!!
جنرل صاب کو "وردی" نے خودکش "دہشت گردی" میں شہید کیا۔
اس حملے کی ذمہ داری غلطی سے "وزیرستان کے معصوم طالبان" نے قبول کی۔
اس "دہشت گردی کے پیچھے وردی" ہے۔ طالبان تو ویسے ہی بدنام ہیں۔
باجوڑ لیویز کوارٹر ماسٹر فضل ربی خان شہید!!!
فضل ربی صاب کو "وردی" نے خودکش "دہشت گردی" میں شہید کیا۔
اس حملے کی ذمہ داری غلطی سے "باجوڑ کے معصوم طالبان" نے قبول کی۔
کیپٹن معراج محمد شہید (Sword of Honour)۔
کیپٹن معراج کو "وردی" نے"دہشت گردی" میں شہید کیا۔
اس حملے کی ذمہ داری غلطی سے "سوات کے معصوم طالبان" نے قبول کی۔
میجر جنرل ثناءاللہ نیازی شہید!!
جنرل صاب کو "وردی" نے بارودی سرنگ "دہشت گردی" میں شہید کیا۔

میجر جنرل بلال عمر شہید۔