What's new

Pakistani corner

. .
@WAJsal

Why the hell do we have to live with fakes? Its annoying now okay. I mean even professional title was given last time to the fake.
 
.
@WAJsal

Why the hell do we have to live with fakes? Its annoying now okay. I mean even professional title was given last time to the fake.
WTH happened now? or are you in that time of the month when you get all angry and stuff? :undecided:
 
.
12932718_214459878932023_2018863548940317255_n.jpg
 
. . . . .
Nice video but would you care to search the Fiqa of this person? I am sure he is someone who is not a deobandi (since he is speaking up against Zar Wali). Although the stories he tell are 100% true (yes 100% true) but the abusive language is as extremist as what that Zar Wali character said. Again, extremist in any shape and form should be condemned

I don't care about figah honestly. As long as, a speaker is not spreading sectarianism or outrightly lying in his talk. As per abusive lanagues, umm' well he shouldn't use such launaguge. BUT some people don't understand in polite tone.

It is sad that such truths are mostly motivated by hate speech against a fiqa and not by the urge to speak the truth.

Agreed.

Edit: Ok just adding as i approach the end of the video,, "Har baap apni beti ka nikka kud parhai aur har bayta apnay baap ka jinaza kud parhay" Well Said!!
Till then we will be at mercy of these Molvis!

Yeah honestly I was impressed with this speaker when he concluded his talk with this statement.(first time listened him) Unfortaunelty, we have depended so much on scholars or molvis. We don't necessarily have to be a mufti or a scholar in order to understand our Deen. Yes when you dont understand something, do approach educated and sane muftis, but keep learning about your Deen on your own.


P.S. just looked this guy up and he claims that he do not belong to any sect. Will surely listen to some other videos and if that is true then i am all praise for this guy (apart from the abusive language)

I was thinking the same. :)

@Moonlight have you heard Nauman Ali Khan? He is a delight to listen to!

Of course. Alhumdulillah had a chance to listen him live when he gave a talk in my state. My most favorite speaker. And I have this wish to be part of Byyinah' dream...one day. InshAllah!
 
. .
بھارتی فنکار بھی پاکستان میں سرگرم،بگ باس فیم اداکارہ ٹی وی ڈرامے میں کام کرینگی
539e9a0a4d62b7531c586472b0f8c297


کراچی (قدرت روزنامہ 28جولائی 2016)پاکستانی فنکاروں کے بعد اب بھارتی فنکار بھی اپنے ملک سے نکل کرپاکستان میں کام کرنے کیلئے سرگرم نظر آنے لگے ہیں۔ اداکار اوم پوری، نصیرالدین شاہ و دیگر کے بعد بھارتی ٹی وی چینل کے مقبول پروگرام بگ باس سے شہرت کمانے والی ٹی وی اداکارہ سارا خان پاکستانی ڈرامہ اور فلم پروڈیوسرز کی اولین ترجیح بن گئیں وہ بہت جلد پاکستانی ٹی وی ناظرین کو پاکستانی ڈراموں میں پرفارمنس دکھاتی نظر آئیں گی۔پاکستان میں اپنے فنی کیریئر کی پہلی ہی کامیاب ترین ڈرامہ سیریل دینے والی معروف فیشن ڈیزائنر و ڈرامہ پروڈیوسر ثنا شاہنواز نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل ’’ یہ کیسی محبت ہے ‘‘کیلئے بھارتی اداکارہ سارا خان کو سائن کرلیا ہے ان کے ہمراہ پاکستانی ماڈل و اداکار نور حسن مرکزی کردار ادا کریں گے ،شیڈول کے تحت سارا خان رواں ماہ سان فرانسسکو کے انٹر نیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کرنے کے بعد پاکستانی سیریل میں کام کرنے کیلئے اگست 2016 میں پاکستان آئیں گی ان کی آمد کے بعد ہی سیریل کی ریکارڈنگ کا آغاز کیا جائیگا۔ بھارتی اداکارہ سارا خان نے دبئی میں ہونیوالے معاہدے کے بعد کہا کہ پاکستانی ڈراموں میں کام کرنا میرے لئے اعزازکی بات ہے ، فلموں کی آفرز ہورہی ہیں لیکن فی ا لحال بات چیت جاری ہے


پاکستان آنے کے بعد مزید ڈراموں اور فلموں کے معاہدے ہوسکتے ہیں انہوں نے کہا اب دونوں ممالک کے فنکار ثقافتی طور پر ایک دوسرے کے قریب آنے کیلئے مشترکہ طور پر سرگرم ہوچکے ہیں فنکار وں کو ثقافت کے فروغ کیلئے کام کرنا چاہئے ،پاکستانی فنکاروں کو ممبئی فلم انڈسٹری میں اب بہت اہمیت دی جانے لگی ہے۔علی ظفر، فواد خان ، ماہرہ خان، سجل علی، عدنان صدیقی، راحت فتح علی خان، عاطف اسلم سمیت دیگر فنکار بھارتی شائقین کو اپنی پرفارمنس سے متاثر کرچکے ہیں ، ہم بھی اپنا رنگ دکھائیں گے۔
She is cute @django @Moonlight @Jonah Arthur @Hell hound @The Sandman @User @PaklovesTurkiye @waz :D
 
. . .
پرکشش خواتین کو سگریٹ نوشی نہ چھوڑنے کا سبب قرار دے دیا گیا
47118e00c8768b0154ae392fd9b7514a

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30نومبر۔2014ء) خوبصورت خواتین مردوں کو گھٹنے کے بل ہی جھکنے پر مجبور نہیں کردیتیں بلکہ وہ ان کی قوت ارادی اور عزم کو بھی کمزور کردیتی ہیں۔یہ دلچسپ انکشاف ایک نئی تحقیق کے دوران سامنے آیا ہے۔تحقیق کے مطابق جو مرد تمباکو نوشی چھوڑنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں ان کی ساری محنت اس وقت مٹی میں مل جاتی ہیں جب ان کے سامنے پْرکشش خواتین اپنے جلوے بکھیرتی ہیں۔
تائیوان کی کاسیونگ میڈیکل یونیورسٹی کے زیرتحت ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کسی پْرکشش چہرے کا نظارہ مردوں کے ذہن کو شریک حیات یا بیوی کی جانب لے جاتا ہے جو کہ ان کے لیے مستقبل قریب کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے۔اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ نکوٹین کی فوری طلب سے ملنے والی تسکین کی شدت بھی بڑھ جاتی ہے اور سگریٹ چھوڑنے کا عزم یا ارادہ ہوا میں اڑ جاتا ہے۔
@Mr.Meap @Moonlight @django @The Sandman @Hell hound @User
So after years of research they finally came to a conclusion that pretty girls make us do stupid things hmm
 
.
Back
Top Bottom