What's new

PTI Vs MQM in Karachi Dharna at 5Star Chorangi(critical situation)

935431_480164875387773_1798475368_n.png


960170_480138072057120_1927964897_n.jpg
 
. .

"رابطہ کمیٹی مجھے باخبر نہیں رکھتی مجھے صرف بیان دینے والا مشین بنادیا گیا ہے میری بات پر دھیان نہیں دیا جاتا ۔الطاف حسین کو گالیاں دی جارہی ہے اور رابطہ کمیٹی خاموش ہے" ۔ یہ کہتے ہوئے الطاف حسین کئی مرتبہ آبدیدہ ہوگئے ۔ اس پرکارکن مشتعل ہوگئے اوررابطہ کمیٹی کے کئی ارکان کی ٹھکائی کردی ۔ ذرائع کا کہنا ہے رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی ۔ جیونیو
ز
 
. . . . .
@Hyperion @Marshmallow @Talon @Armstrong @Leader @jaibi @Jazzbot @Leader @Pukhtoon @Slav Defence @IceCold


الطاف حسین نے لائیو ٹی وی پر عمران خان کو کتے کا پلا کہا اور ذاتی زندگی پر کیچڑ اچھالا

الطاف حسین دعا بھی مانگتے رہے کہ الله انھیں جہنم رسید کرے - الطاف حسین نے اپنی رابطہ کمیٹی کے خلاف کارکنوں کو مشتعل بھی کر دیا جس پر انہوں نے رابطہ کمیٹی کے خالف شدید نعرے بازی کی اور پھر رابطہ کمیٹی کو بار بار الطاف حسین سے معافی کی درخواستیں کرنی پڑیں - ڈرامے سے بھرپور خطاب ضرور سنیں

میڈیا والے ان لوگوں کو ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں جن کے کردار کے بارے میں بخوبی جانتا ہوں - پھر بھی میں ان کے کردار کو سامنے نہیں لایا - لیکن آج وہ لوگ قوم اور اسٹیبلشمنٹ کے ہیرو بنے ہوئے ہیں جنہوں نے لاکھوں لڑکیوں اور بچوں کے ساتھ کیا کیا کچھ نہیں کیا حتی کہ ان کی ایک بیٹی بھی ہے - وہ (عمران خان) کتے کا پلا مجھے گالیاں دے رہا ہے اور میری قوم اوررابطہ کمیٹی سن رہی ہے - الطاف حسین

haha he has gone really mad...loser!!:cheesy:
 
Last edited by a moderator:
. . . . . .
Huge number of protesters have reached at British consulate.
 
.
Bro and Sisters nothing going to change until and unless you come out of your house. I am residing happily in UAE and came here to vote for future of Pakistan. Sitting here ideally on Pakistan Defence Forum is not going to change anything.You will be ruled by mafiya until you come out of your cozy rooms.Fight against thugs, Fight for you..It is your Fight now.
 
.
Back
Top Bottom