What's new

PTI | Imran Khan's Political Desk.

Dk83aYJWwAEOez6.jpg:large
 
39515410_2147704731970475_8811179150669774848_n.png


Chairman Joint Chiefs of Staff Committee General Zubair Mahmood Hayat called on Prime Minister Imran Khan at PM Office today. Chairman congratulated the Prime Minister on assuming the office.
 
PTI has infiltrated the core of PMLN central Punjab is not of PMLN but north Punjab is of PMLN. PTI already took north. PTI made some fast choices in central Punjab but now the main pressure is gone and better decisions can be made.
 
وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب
FacebookTwitter

imran-khan-16.jpg

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا دوسرااجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کئی اہم فیصلے متوقع ہیں وزیراعظم عمران خان کوملک میں سیکیورٹی انتظامات پرخصوصی بریفنگ دی جائےگی۔

وزیراعظم فوراً100روزہ پلان پرعملدرآمد کرنےکےخواہشمند ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں ان اداروں کومشیربرائےپارلیمانی اموربابراعوان کےسپردکیاجائےگا،وزارت کیڈ وفاقی وزارت (کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ) کےاداروں کو کابینہ ڈویژن کےماتحت کردیاجائےگا ۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا اوروزیرخزانہ اسد عمرمعاشی صورتحال پربریفنگ دیں گے۔

وزیراعظم کومنی لانڈرنگ سےمتعلق امورپربریفنگ دی جائےگی اوروزیراعظم عمران خان ملک کی لوٹی دولت واپس لانےکےاقدامات کا بھی جائزہ لیں گے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دی گئی تھی۔
 
Back
Top Bottom