SIPRA
ELITE MEMBER
- Joined
- Mar 31, 2019
- Messages
- 13,549
- Reaction score
- 3
- Country
- Location
میرے ابو مرحوم جب بھی خبروں میں ائین کا زکر ہوتا تو مسکرا کر کچھ بڑبڑا دیتے تھے برسوں بعد جب میں جب سمجھدار ہوا تو ایک دن پوچھا کہ ابو اپ کیوں ائین کے زکر پر طنز کرتے ہیں تو انہوں نے مجھے لاجواب کر دیا ، کہا میرے بیٹے یہ اشرفیہ نے ایک کتاب مرتب کی ہے جس کو قران پاک سے زیادہ مقام و مرتبہ دے دیا گیا ہے ، اس کتاب میں ان جرنیلوں ، ججوں، سیاست دانوں یعنی اشرفیہ نے ہزاروں ایسے قانون مرتب کر رکھے ہیں قران کی بجائے ائین نفاز عمل کر دیا گیا، اس ائین کی کتاب میں انکے خود کے پھنسنے کا کوئی ایک رستہ ہے جبکہ انکے بچ نکلنے کے ہزاروں رستے رکھے گئے ہیں ، یہ سپریم کورٹیں ، یہ تھانے ، یہ جیلیں، یہ شہادتیں صرف ہم غریب عوام کے لیے بنائے گئے ہیں ، یہ بات اس وقت میری سمجھ میں نہیں ائی لیکن اب ہر روز انکی بات میرے دماغ میں اتی ہے اور ہر روز میں ابو کی بات کی تائید کرتا ہوں
یہ بھڑووے اہستہ اہستہ ہماری جرڑوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں ہماری شناخت مٹا رہے ہیں جب تک یہ ائین کی کتاب کو فالو کرتے رہیں گے میرے رب کی مار اس ملک اور اسکے باسیوں کو پڑتی رہے گی
Yes. New scoundrel/rascal is coming. Be ready for further destruction of Pakistan.