What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
کل آپ کو ججز کے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا، صحافی کا سوال
سوالات نہیں تھے دستاویزات کا ایشوتھا آج کلیئر ہو جائے گا،سلمان اکرم راجہ
امیدہے آج سماعت مکمل ہوجائے گی، سلمان اکرم راجہ

DFO1Da8VYAEPzqF.jpg:large
Aj phir koi documents laya hai yea?
 
.

Kia hai acchi baat ho aaj phir kuch niya dey aur kal ki trah judges phir dhulaie ker dain :omghaha::omghaha::omghaha:

INSHALLAH today Pakistan going to win :pakistan::pakistan::pakistan:
 
. . .
کمرہ عدالت میں شیخ رشید اور سلمان اکرم راجا کے درمیان دلچسپ مکالمہ
شیخ صاحب کل آپ کا بیان نظر سے گزرا، سلمان اکرم راجا
میں نے صرف کیس پر بات کی تھی، شیخ رشید
آپ کی کتنی عزت کرتاہوں یہ آپ بھی جانتے ہیں، شیخ رشید
شیخ رشید نے گزشتہ روز کہا تھاسلمان اکرم راجا نے کیس کا بیڑا غرق کردیا ہےد

kaha to bilkul theek tha :omghaha:

Funds released to departments in Punjab - usually it's done just before Elections - it can be an indication that PMLN has accepted its defeat and getting ready to fight the battle through ballot.

Ya Cheez tou kal Nawaz Sharif k labo lahejey sey hi zahir ho chuki hai k now time is reaching for THE END:hang2:
 
. .
Funds released to departments in Punjab - usually it's done just before Elections - it can be an indication that PMLN has accepted its defeat and getting ready to fight the battle through ballot.

Nawaz must realize this is not 1997, things have moved on and so shud he and his approach.
 
.
کل کی سماعت میں نیلسن اور نیسکول ٹرسٹ ڈیڈ پر بات ہوئی تھی، سلمان اکرم راجا

. .
عدالت نے کہا تھا کہ بادی النظر میں یہ جعلسازی کا کیس ہے، سلمان اکرم راجا
 
.
Ishaq Dar k waqeel ney kuch new documents submit kerwaye hain :coffee:

چیرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی کےخلاف رکارڈ ٹیمپرنگ کیس کی سماعت
اسلام آباد:اسپیشل جج سینٹرل طاہرمحمود کیس کی سماعت کر رہے ہیں
اسلام آباد:ظفرحجازی اورایف آئی اےحکام کمرہ عدالت میں موجود
اسلام آباد:ظفرحجازی کے وکیل عدالت میں دلائل دے رہے ہیں
 
.
Trust deed per aik jaisay signature main Sharif family ka koi kasoor nahi. - Salman Akram Raja
 
.
میں نے کل کہا تھا اس کی وضاحت ہوگی، سلمان اکرم راجا

یہ تو ہم بھی دیکھ سکتے ہیں کہ دستخط کیسے مختلف ہیں، جسٹس عظمت سعید شیخ
 
.
Sharif family blaming Sheikh Akram for forged documents

ماہرین نے غلطی والی دستاویزات کا جائزہ لیا، سلمان اکرم راجا
کسی بھی صورت میں جعلی دستاویز دینے کی نیت نہیں تھی، سلمان اکرم راجا
اکرم شیخ نے کل کہا ہے کہ غلطی سے یہ صفحات لگ گئے تھے، سلمان اکرم راجا
یہ صرف ایک کلریکل غلطی تھی، اکرم شیخ کے چیمبر سے ہوئی، سلمان اکرم راجا
 
Back
Top Bottom