What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
Waisay main soch raha tha kay UAE Government nay jo documents info di wo yea rook bhi saktay thy KSA keh kehnay per laiken unhon nay rokay nahi.

Same like BVI nay bhi. BVI walay tu 1 step agay chalay gaye key poch rahy hain k hamain batana k yea documents conviction k lyee kaam bhi aye ya nahi

Aj news bhi thi k Australia ka tour tha PM ka aur Asutralia nay abhi mana ker dya hai Pak Govt ko ky JIT ki report k baad PM ka tour abhi postponed ker do
 
.
Aik saath girain ge saaray ke saaray in shaa Allah.

Allah karay...aap ki baat sach ho ...waisy darr hi lagta hai.

Bail tu courts deti hain na... Pak courts ko bail denay ka bhtt shauq hai

Waisay main soch raha tha kay UAE Government nay jo documents info di wo yea rook bhi saktay thy KSA keh kehnay per laiken unhon nay rokay nahi.

Same like BVI nay bhi. BVI walay tu 1 step agay chalay gaye key poch rahy hain k hamain batana k yea documents conviction k lyee kaam bhi aye ya nahi

Aj news bhi thi k Australia ka tour tha PM ka aur Asutralia nay abhi mana ker dya hai Pak Govt ko ky JIT ki report k baad PM ka tour abhi postponed ker do

Ch Ghulam Hussain ne tu last month news di thee...ke Raheel Sharif ne KSA ko kaha hai..ke aap log kisi ek political party ko support na kiya karein.. Pak main log aap ko aur NS ko ek hi samajhtay hain.. Is liye ..jo bhi Pak main govt banaye,,aap us se relationship banayein.. Is liye KSA ne shayad UAE ko pressurise na hi kiya ho
 
. . . .
شیر کی حکومت

وزیراعظم پاکستان جناب میاں نواز شریف صاحب کی کالے رنگ کی مرسیڈیز کار ساٹھ گاڑیوں کے پروٹول کے ساتھ ہوا میں فراٹے بھرتی ہوئی منزل کی جانب رواں دواں تھی کہ اچانک انہوں نے سڑک کے دوسرے کنارے ایک عورت کو روتے ہوئے دیکھا تو بس دل میں جلال آ گیا کہ یہ کون بدنصیب عورت ہے جو میرے خوشحال دورِ حکومت میں اس طرح رو کر دوسروں کا بھی مزہ خراب کر رہی ہے۔

خیر پروٹوکول آفیسر کو ہدایات کی گئیں کہ فوراً قافلہ روکا جائے آج شہنشاہِ معظم خود عوام کے حالات جانیں گے۔ پروٹوکول آٖفیسر نے تمام قائدوں کو بالائے طاق رکھ کر ساٹھ گاڑیوں کا قافلہ مال روڈ لاہور پر رکوا دیا۔ پولیس، رینجرز، ایلیٹ فورس کے جوانوں نے میاں صاحب کے گرد گھیرا ڈال لیا اور یوں میاں صاحب وزراء اور جوانوں کے گھیرے میں اس بدنصیب عورت تک پہنچے اور پوچھا کہ اس کا کیا مسلہ ہے ؟ وہ اس قدر خوشحال، روشن اور ترقی یافہ پاکستان میں کیوں رو رہی ہے ؟

عورت نے آنسو پونچھتے ہوئے جواب دیا کہ میرا بچہ بیماری سے مر رہا ہے اور پورے شہر میں ایک بھی اضافی ایمبولینس نہیں ہے، ہسپتالوں میں سہولیات بھی نہیں ہیں۔ دوائیاں جعلی ہیں، مہنگائی اتنی کہ کھانسی کی دوا لینے کے لیے دو دن مزدوری کرنی پڑتی ہے، کھانے پینے کے پیسے بھی بچے کی دوا پر لگ گئے ہیں۔ میں بوڑھی مجبور بیوہ ہوں، یہی ایک بچہ زندگی کا سہارا ہے، خدا کے لیے میرے بچے کو مرنے سے بچا لو، ہماری مدد کرو

پھر دنیا نے دیکھا کہ ہمارے عظیم المرتبت وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب میاں نواز شریف نے اس عورت کو گلے سے لگایا، اس کو دلاسہ دیا اور مڑ کر اپنے چھوٹے بھائی کو دیکھا اور روتے ہوئے کہا

"ایک میٹرو ان کے علاقے میں بھی بنوا دو"

یہ سن کر آسمان پر کالے ابر چھا گئے، ہر آنکھ اشکبار ہو گئی، ہجوم نے تالیاں بجانی شروع کر دیں، بوڑھی عورت خوشی خوشی بیمار بچے کو لے کر گھر روانہ ہو گئی اور دنیا نے دیکھا کہ انصاف ہو گیا کیونکہ یہ شیر کی مرضی ہوتی ہے کہ وہ انڈے دے یا بچے ........ !!!۔

تحریر: عاشور بابا
facebook.com/AashoorBaba​
@Farah Sohail @Zibago

Burhia PMLN Supporter ka aik qissa.. :omghaha::omghaha::omghaha::omghaha:
 
.
Plzzzzz nooooo :( tell me, rumor is wrong... I dont want NS to resign at any cost...:( :(

Regd confirmed news.. Tell tell..who are those ministers? Any hint?

I wish these rumours are incorrect too. Just heard so shared them!

@Emmie ko batado pm kar ke.. :)

I honestly don't know how to send message here on this forum.

But even if I did; can't name as one of the guys in it do browse this forum (parha likha banda hai-lol).

Just heard Dr Dhabardhoos mentioning something to this effect; Hamid Mir also saying 5 more mins ;) let them take the names now.
 
.
شیر کی حکومت

وزیراعظم پاکستان جناب میاں نواز شریف صاحب کی کالے رنگ کی مرسیڈیز کار ساٹھ گاڑیوں کے پروٹول کے ساتھ ہوا میں فراٹے بھرتی ہوئی منزل کی جانب رواں دواں تھی کہ اچانک انہوں نے سڑک کے دوسرے کنارے ایک عورت کو روتے ہوئے دیکھا تو بس دل میں جلال آ گیا کہ یہ کون بدنصیب عورت ہے جو میرے خوشحال دورِ حکومت میں اس طرح رو کر دوسروں کا بھی مزہ خراب کر رہی ہے۔

خیر پروٹوکول آفیسر کو ہدایات کی گئیں کہ فوراً قافلہ روکا جائے آج شہنشاہِ معظم خود عوام کے حالات جانیں گے۔ پروٹوکول آٖفیسر نے تمام قائدوں کو بالائے طاق رکھ کر ساٹھ گاڑیوں کا قافلہ مال روڈ لاہور پر رکوا دیا۔ پولیس، رینجرز، ایلیٹ فورس کے جوانوں نے میاں صاحب کے گرد گھیرا ڈال لیا اور یوں میاں صاحب وزراء اور جوانوں کے گھیرے میں اس بدنصیب عورت تک پہنچے اور پوچھا کہ اس کا کیا مسلہ ہے ؟ وہ اس قدر خوشحال، روشن اور ترقی یافہ پاکستان میں کیوں رو رہی ہے ؟

عورت نے آنسو پونچھتے ہوئے جواب دیا کہ میرا بچہ بیماری سے مر رہا ہے اور پورے شہر میں ایک بھی اضافی ایمبولینس نہیں ہے، ہسپتالوں میں سہولیات بھی نہیں ہیں۔ دوائیاں جعلی ہیں، مہنگائی اتنی کہ کھانسی کی دوا لینے کے لیے دو دن مزدوری کرنی پڑتی ہے، کھانے پینے کے پیسے بھی بچے کی دوا پر لگ گئے ہیں۔ میں بوڑھی مجبور بیوہ ہوں، یہی ایک بچہ زندگی کا سہارا ہے، خدا کے لیے میرے بچے کو مرنے سے بچا لو، ہماری مدد کرو

پھر دنیا نے دیکھا کہ ہمارے عظیم المرتبت وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب میاں نواز شریف نے اس عورت کو گلے سے لگایا، اس کو دلاسہ دیا اور مڑ کر اپنے چھوٹے بھائی کو دیکھا اور روتے ہوئے کہا

"ایک میٹرو ان کے علاقے میں بھی بنوا دو"

یہ سن کر آسمان پر کالے ابر چھا گئے، ہر آنکھ اشکبار ہو گئی، ہجوم نے تالیاں بجانی شروع کر دیں، بوڑھی عورت خوشی خوشی بیمار بچے کو لے کر گھر روانہ ہو گئی اور دنیا نے دیکھا کہ انصاف ہو گیا کیونکہ یہ شیر کی مرضی ہوتی ہے کہ وہ انڈے دے یا بچے ........ !!!۔

تحریر: عاشور بابا
facebook.com/AashoorBaba
@Farah Sohail @Zibago

Burhia PMLN Supporter ka aik qissa.. :omghaha::omghaha::omghaha::omghaha:
Bhai paid kuton ka to ab logic bhi koyi nahi matric fail bongon ko media cell ki nokri dey di
 
. . . .
19961469_849609755205899_8086889679025815375_n.png
 
.
Ch Ghulam Hussain ne tu last month news di thee...ke Raheel Sharif ne KSA ko kaha hai..ke aap log kisi ek political party ko support na kiya karein.. Pak main log aap ko aur NS ko ek hi samajhtay hain.. Is liye ..jo bhi Pak main govt banaye,,aap us se relationship banayein.. Is liye KSA ne shayad UAE ko pressurise na hi kiya ho
He contact four countries for asylum in case of disqualification and all four declined even no temporary stay has been offered from any of them rather he has been told that if he comes to their country(ries), there may be investigation against him under their laws. KSA is one of them.
Waisay main soch raha tha kay UAE Government nay jo documents info di wo yea rook bhi saktay thy KSA keh kehnay per laiken unhon nay rokay nahi.

Same like BVI nay bhi. BVI walay tu 1 step agay chalay gaye key poch rahy hain k hamain batana k yea documents conviction k lyee kaam bhi aye ya nahi

Aj news bhi thi k Australia ka tour tha PM ka aur Asutralia nay abhi mana ker dya hai Pak Govt ko ky JIT ki report k baad PM ka tour abhi postponed ker do

A short answer. No they couldn't otherwise they would have done it. They have no leverage over KSA or UAE rather both of these countries need the support of Pakistani establishment.
 
Last edited:
.
بینکر از بینکر

ایک شخص کے تین بیٹے تھے۔ ایک انجینئر، ایک ڈاکٹر اور ایک بینکر تھا۔

اس شخص نے مرتے وقت اپنے بیٹوں کو نصیحت کی کہ،
اس کا ہر بیٹا،
اس کے مرنے کے بعد اس کی قبر میں ایک لاکھ روپیہ رکھے گا۔

جب وہ شخص فوت ہو گیا تو اس کی وصیت کے مطابق اس کی تدفین کے وقت اس کے انجینیئر بیٹے نے ایک ہزار روپے والا پورا پیکٹ اپنے والد کی قبر میں رکھ دیا۔

اس کے بعد اس کے ڈاکٹر بیٹے نے پانچ ہزار روپے کے بیس نوٹ اپنے باپ کی قبر میں رکھ دیئے۔

بینکر بیٹے نے جیب سے چیک بک نکالی، تین لاکھ کا چیک کاٹا،
اور دو لاکھ روپے قبر سے اٹھا کر تین لاکھ کا چیک رکھ دیا۔ yeh tha Ishaq Dar...​
 
.
JIT ke ijlaas kia abhi bhi horahay hain? Maryam aurangzeb was saying kt inn ke abhi bhi ijlaas horahay hian..kafi ghanton tak.. In main se kisi ne apnay pffices main report nahi kiya..

I hope for once, what Maryam Aurangzeb is saying is right.. I hope ke JIT ki ab bhi meetings horahi hon aur unhein mazeed MLA ki requests par response mil raha ho

I heard that JIT is still working as Norma in Judicial Academy and they have written some more letter to Uk for more evidence to counter Sharif family in the court.
 
.
Status
Not open for further replies.

Country Latest Posts

Back
Top Bottom