What's new

Pakistani corner

Yep saw that and i agree there is no point in discussing anything wid them esp that american supporter of pmln :blink::blink::blink: but still insaan hain na kab tak bardaasht karein :D reply krna hii parta hai
If they call you youthiya yoy say better a youthiya than a corrupt chotiya reply in their tone
 
. . . .
آئی سی سی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 4 کی بجائے ہر 2سال بعد کروا نے کا غور
اتوار 15 مئی 2016 4:07 pm
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مئی۔2016ء)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )بھارت میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی شاندار کامیابی کے بعد میگا ایونٹ کو 4کی بجائے ہر 2سال بعد کروا نے بار ے غور شروع کر دیا ہے،اس حوالے سے کونسل نے سپانسرز اور براڈ کا سٹرز سے رابطے تیز کر دئیے ہیں ، ممکنہ طور پر 2018کاٹی ٹوئٹی ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز ، 2020 کا آسٹریلیا اور 2022 کا متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوسکتا ہے ۔

برطانوی اخبار کے مطابق پیسے کی چکا چوند نے آئی سی سی کو اپنا فیصلہ بدلنے پر مجبور کردیا ہے،میگا ایونٹ سے لاکھوں نہیں کروڑوں شائقین محظوظ ہوئے۔ صرف پاک بھارت میچ ہی 83 ملین افراد نے دیکھا اور پھر فائنل کی خوب دھوم مچی۔بس یہی وجہ ہے کہ آئی سی سی جو پہلے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ ہر چار سال بعد کروانے کا اعلان کر چکی تھی اپنا فیصلہ بدلنے پر آ گئی ہے۔
(خبر جاری ہے)
آئی سی سی نے ورلڈ ٹی 20 کو چار کے بجائے دو سال بعد کروانے پر دوبارہ غور شروع کر دیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مختصر فارمیٹ کے عالمی کپ کو ہر چار سال بعد کروانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن برطانوی اخبار کیمطابق آئی سی سی نے بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کی مقبولیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایونٹ کو ہر دو سال بعد کروانے کیلئے براڈ کاسٹرز کیساتھ رابطے تیز کر دیئے ہیں ،کیونکہ براڈ کاسٹر نے آئی سی سی سے 2023 تک کے جو رائٹس دو بلین ڈالرز میں حاصل کیے تھے اس میں 2018 اور 2022 کے میگا ایونٹ شامل نہیں تھے۔
اس حوالے سے حتمی فیصلہ آئندہ ماہ آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں ہوسکتا ہے ۔ برطانوی اخبار کے مطابق ممکنہ طور پر 2018 کا ٹی 20 ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز ، 2020 کا آسٹریلیا اور 2022 کا متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوسکتا ہے ۔
 
. . .
Maybe, I'm not sure, my mom makes last minute plans and I tag along with her, last time she took me to Italy.

True, last year, I kept all my Rozas, and winded up with RBC deficiency.
I keep eating all night long i never get any sort for some strange reason i only gain weight in Ramzaan(from 61 kg to a huge 63 and back to normal 61 after 2 months :D )
Instead of just eating at iftari you should continously snack throughout the night :D
 
.
Strange, totally opposite with me. I got much healthier.
I'm not used to Karachi at all, I still don't know why I moved here, been to the hospital so many times.

I keep eating all night long
I have a really small stomach, yet I crave food :undecided:.
Instead of just eating at iftari you should continously snack throughout the night :D
And be fatigued the entire day? :disagree:
 
.
13226928_963918840388378_416657913688219921_n.jpg
13177108_963490137097915_8970634786842309140_n.jpg


I'm not used to Karachi at all, I still don't know why I moved here, been to the hospital so many times.


I have a really small stomach, yet I crave food :undecided:.

And be fatigued the entire day? :disagree:
Well i only need to sleep 4-5 hours to remain active :D
 
. . . . . .
Back
Top Bottom