See this. Hopefully you can read urdu, if you cannot, then I will loosely translate here:
BBCUrdu.com | ??????? | ?????? ??????????? ?????? ?????
بعض ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایڈمرل مولن کو اس بھارتی ایس۔یو تیس جہاز کی تصاویر بھی دکھائی گئیں جو تمام اسلحے سے لیس پاکستان کے صوبے پنجاب کے مرکز میں واقع فوجی چھاؤنی کھاریاں کے اوپر سے پرواز کر رہا تھا۔
عسکری ذرائع کے مطابق جس جہاز نے بارہ دسمبر کے روز لاہور سیکٹر میں پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی اسے پہلے سے منتظر پاکستانی لڑاکا طیاروں نے اپنی ’فائرنگ رینج’ میں لے لیا تھا لیکن مار گرانے سے پہلے دی جانے والی تنبیہ پر اس طیارے نے واپسی کا راستہ اختیار کر لیا تھا۔ اس بھارتی طیارے کو مگ انتیس جہازوں کی ایک ٹکڑی کی پشت پناہی یا بیک اپ سپورٹ بھی حاصل تھی جو بھارتی فضائی حدود سے یہ منظر دیکھ رہے تھے۔
"Some sources have also mentioned that Admiral Mullen was shown the photos of an Indian Su-30, fully loaded with ordnance, flying over the Pakistani province of Punjab.....
According to military sources, the aircraft which violated Pakistani airspace in the Lahore sector on 12 December was locked on, however prior to it being shot down, it was given a warning upon which the aircraft returned. This aircraft was backed up by a flight of Mig-29s who were witnessing this event from within the Indian airspace."

Last edited: