Imran Khan
PDF VETERAN
- Joined
- Oct 18, 2007
- Messages
- 68,815
- Reaction score
- 5
- Country
- Location
leave indian trolling aside this what happen yesterday
بھارتی مداخلت روکی جائے :بلوچستان کی دہائی
25 ستمبر 2011 01 : 23
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک بلوچستان متحدہ محاذ نے حکومت سے صوبے میں بھارتی مداخلت روکنے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ کوئٹہ میں بلوچستان متحدہ محاذ کی ریلی میں بھارتی پرچم اور وزیراعظم من موہن سنگھ کا پتلا جلایا گیا۔ کوئٹہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن سے شروع ہونے والی ریلی سرکلر روڈ ،جناح روڈ سے ہوتے ہوئے منان چوک پہنچی۔ شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان متحدہ محاذ کے وائس چیئرمین شمس مینگل، گل افغان اور دیگر رہنماوں نے کہا کہ امن وامان کی خراب صورتحال بھارتی مداخلت کی وجہ سے ہے۔ بلوچستان میں قتل غارت کا بازار گرم کرنے کا مقصد قدرتی وسائل کو عوام کی دسترس سے دور رکھنا ہے۔ مقررین کا کہنا تھا کہ گوادر پورٹ اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کی مخالفت کرنے والے پسماندگی کاخاتمہ نہیں چاہتے۔ بھارتی مداخلت کے خلاف آواز اٹھانے پر بلوچستان متحدہ محاذ کے چیئرمین پر قاتلانہ حملہ کیاگیا لیکن پاکستان کی ترقی اور استحکام کیلئے کسی قربانی سے دریخ نہیں کیا جائے گا۔
http://www.dailypak.com/index.php?pag=detail&id=29795