What's new

اردو والے کونے کی دوسری پیدائش

Neutron

PDF THINK TANK: ANALYST
Joined
Jan 17, 2015
Messages
1,352
Reaction score
43
Country
Pakistan
Location
Pakistan

پا کستان کے دفا عی فورم پر دشمنون نے شدید حملہ کیا ہے ......جس کی وجہ سے بہت سا رے دہا گے

گم ہو گئے ہین......ان مین بہت سا رے آپ کے دہا گے بہی شامل هونگے. ...برحال یہان دو دهاگون کا زکر ضروری سمجهتا ہون.....ایک تها ہندوستانی فوج کے مقبوضہ کشمیر مین قبضہ کے ہوالے سے .....اور دوسرا اردو والا کونا......اردو والے کونے کو اپنی پیدائش کے فوراً بعد دشمن افواج کے حملے کا سامنا کر نا پڑا.......خیر کوئ بات نہین.......هم نے بہی اردو والے کونے کی دوسری پیدائش کا فوری فیصلہ کر لیا........ مختصر یہ کہ اردو والے کونے مین اردو رسمالخط مین ہی گفتگو کی جائے گی........اس مین انگریزی منع ہے.......:pakistan:....اردو ادب کے فروغ اور اپنی قومی زبان کے احترام مین آپ سب خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ یہان ہونے والی گفتگو صرف اردو رسم الخط تک ہی محدود رکهین...........میری ایک گزارش یہ بهی ہے کہ اردو رسم لخط کے علاوہ باقی جملے اس دهاگے سے صاف کیے جائین............اس کے علاوہ باقی ممبران کو بهی اس قومی فریضے کیلے یہان ٹیگ کیا جائے...اردو کے فروغ کے علاوه .....اس ساری مشق کا ایک مقصد سب کو قومی نوعیت والے معا ملات پر یکجا کرنا بهی ہے....مجهے امید هے کے
:cheers:اردو رسم الخط کی وجہ سے ہم اس دهاگے پر بیرونی مداخلت سے محفوظ رهین گے​
 
. . .
Arey bhai, this is what 'Pakistani corner' was made for...Too many corner on PDF.
 
.
ارے

بهائ انگر یزی مین وہ کام کرین تو لوگ شور مچا ئین گے

اردو ٹھیک کریں اپنی۔ دکھ کی بات ہے ویسے۔ :پ

@persona_non_grata here you go. :yahoo:

نچوڑ اس تھریڈ کا؛

ہمسایوں کو گالیاں دینی ہو تو یہاں آ جاؤ۔ :پ

دها گے کو نچو ڑنا خا صا مشکل کام ہو تا هے
 
.
How frustrated you are ...... what you people will get to abuse the neighbor in language which they don't understand. it will serve only to flush out your anger but makes you more frustrated. You can use this thread for better purposes like poetry and short stories.

read this specially
Abhi tak wohi bachpan wohi tahreeb kaari hai....
Taluq_tor_deta_houn.jpg
 
.
اردو کی دوسری پیدائش۰ اردو کو فینکس بنا دیا؟
 
.
میرا پہلا تبصرہ.

بھارتی گندے انڈے.

How frustrated you are ...... what you people will get to abuse the neighbor in language which they don't understand. it will serve only to flush out your anger but makes you more frustrated. You can use this thread for better purposes like poetry and short stories.

read this specially
Abhi tak wohi bachpan wohi tahreeb kaari hai....
Taluq_tor_deta_houn.jpg
یار اگر تجھے یہ جگہ پسند نھیں تو اپنا ٹوپی ڈرامہ لے کہ کہیں اور چلا جا.

بارات کے عین درمیان میں ہگنے والوں سے ہوشیار
Beware of party poopers.
:D
 
.

پا کستان کے دفا عی فورم پر دشمنون نے شدید حملہ کیا ہے ......جس کی وجہ سے بہت سا رے دہا گے

گم ہو گئے ہین......ان مین بہت سا رے آپ کے دہا گے بہی شامل هونگے. ...برحال یہان دو دهاگون کا زکر ضروری سمجهتا ہون.....ایک تها ہندوستانی فوج کے مقبوضہ کشمیر مین قبضہ کے ہوالے سے .....اور دوسرا اردو والا کونا......اردو والے کونے کو اپنی پیدائش کے فوراً بعد دشمن افواج کے حملے کا سامنا کر نا پڑا.......خیر کوئ بات نہین.......هم نے بہی اردو والے کونے کی دوسری پیدائش کا فوری فیصلہ کر لیا........ مختصر یہ کہ اردو والے کونے مین اردو رسمالخط مین ہی گفتگو کی جائے گی........اس مین انگریزی منع ہے.......:pakistan:....اردو ادب کے فروغ اور اپنی قومی زبان کے احترام مین آپ سب خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ یہان ہونے والی گفتگو صرف اردو رسم الخط تک ہی محدود رکهین...........میری ایک گزارش یہ بهی ہے کہ اردو رسم لخط کے علاوہ باقی جملے اس دهاگے سے صاف کیے جائین............اس کے علاوہ باقی ممبران کو بهی اس قومی فریضے کیلے یہان ٹیگ کیا جائے...اردو کے فروغ کے علاوه .....اس ساری مشق کا ایک مقصد سب کو قومی نوعیت والے معا ملات پر یکجا کرنا بهی ہے....مجهے امید هے کے
:cheers:اردو رسم الخط کی وجہ سے ہم اس دهاگے پر بیرونی مداخلت سے محفوظ رهین گے​

یقینن ھمیں اس بات کی اھمیت کو سمجھنا ھو گا ناصرف بلکہ اپنی اس پھچان کو یاد بھی رکھنا ھو گا۔ ادب اپنے آپ میں اک تعارف رکھتا ھے اور لوگ جب اپنے قومی تعارف کو پسے پشت ڈال دیں گے تو یقینن تاریخ ان کا نام بھی بھول جاےء گی۔ اردو سے منحرف ھونے والو کے لےء میں فقت صرف اتنا کھنا چاھوں گا کہ “کوا چلا ھنس کی چال اور اپنی چال ھی بھول گیا“ اور جو لوگ اس قومی زبان پر طنز وہ مزاح کرتے ھیں باوجود اس کے کہ وہ بھی اسی معاشرے اور قوم کا حصہ ھیں، تو وہ اس بات کو یاد رکھیں کہ جناب کیا خوب کسی نے کھا ھے کہ “ناچ نجانے آنگن ٹیڈا“۔ یھی قومی زبان ھے کہ سب کو یکجا رکھا ھے اور اردو سے دوری اختلافات کو جنم دے گی۔ امید ھے کہ اپنی اس پھچان کو ھم اپنی ذاتی پسند اور سیاسی اختلاف کی بھینٹ نھیں چڑھایّیں گے کیوں کہ ویسے بھی ھم سب امید سے ھیں۔

@Moonlight
 
.
^^^^ آپ نے املاء اور ہجّے کی بہت ساری غلطیاں کیں
 
آپ کی با ت سے اتفاق ہے...اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم نے بحثیت قوم اپنی قومی زبان کو وہ عزت نہین بخشی جو بخشنی چا ہیے تهی
 
post ka maksad yahi bawar karana thaa k ham apni zuban k saath insaaf nahi kar rahay. Keyboard ki waja se hijjay ka masla ha muje. Bhai bari mushkil se type kia thaa....
 
.
یقینن ھمیں اس بات کی اھمیت کو سمجھنا ھو گا ناصرف بلکہ اپنی اس پھچان کو یاد بھی رکھنا ھو گا۔ ادب اپنے آپ میں اک تعارف رکھتا ھے اور لوگ جب اپنے قومی تعارف کو پسے پشت ڈال دیں گے تو یقینن تاریخ ان کا نام بھی بھول جاےء گی۔ اردو سے منحرف ھونے والو کے لےء میں فقت صرف اتنا کھنا چاھوں گا کہ “کوا چلا ھنس کی چال اور اپنی چال ھی بھول گیا“ اور جو لوگ اس قومی زبان پر طنز وہ مزاح کرتے ھیں باوجود اس کے کہ وہ بھی اسی معاشرے اور قوم کا حصہ ھیں، تو وہ اس بات کو یاد رکھیں کہ جناب کیا خوب کسی نے کھا ھے کہ “ناچ نجانے آنگن ٹیڈا“۔ یھی قومی زبان ھے کہ سب کو یکجا رکھا ھے اور اردو سے دوری اختلافات کو جنم دے گی۔ امید ھے کہ اپنی اس پھچان کو ھم اپنی ذاتی پسند اور سیاسی اختلاف کی بھینٹ نھیں چڑھایّیں گے کیوں کہ ویسے بھی ھم سب امید سے ھیں۔

@Moonlight

کسی قوم کو تباہ کرنے کا سب سے آسا ن طرہقہ یہ کہ اس کا تعلق اس کے تا ریخی ورثے سے توڑ دیا جا ئے ........اود اس کا سب سے آسان راستہ یہ ہے کہ جس زبان مین اس قوم کا تریخی ورثہ ہے اس سے تعلق کمزور کیا جائے

post ka maksad yahi bawar karana thaa k ham apni zuban k saath insaaf nahi kar rahay. Keyboard ki waja se hijjay ka masla ha muje. Bhai bari mushkil se type kia thaa....
یہی تو رونا مین رو رہا ہون .......آج ہما رے لیے اپنی قو می زبان مین چند سطو ر تحریر کرنا خا صا مشکل هو چکا هے......یہ ایک سوالیہ نشان ہے ہمارے قومی شعور پہ
 
Ek he soorat ma mumkin ha k taalimi darjay se Urdu ki tarbiyat ka khas khayal rakha jaye to anay walo wakto ma ye kami poori ho sakti ha par afsos k ye nizam raij karne walay khud engraizi k mureed hain aur un k baal bachay oxford waghaira se parh rahay hain. Beshak qom ko tabah karne k liye sab se pehlay us k warsay ko tabah karna hota ha....
 
آکسفورڈ سے پڑهنا اچهی با ت هے .....مگر بحثیت قوم ہمین قومی اقدار کا احترام کرناچاہیے

@ImranKhan
 
.
Back
Top Bottom