Neutron
PDF THINK TANK: ANALYST
- Joined
- Jan 17, 2015
- Messages
- 1,352
- Reaction score
- 43
- Country
- Location
پا کستان کے دفا عی فورم پر دشمنون نے شدید حملہ کیا ہے ......جس کی وجہ سے بہت سا رے دہا گے
گم ہو گئے ہین......ان مین بہت سا رے آپ کے دہا گے بہی شامل هونگے. ...برحال یہان دو دهاگون کا زکر ضروری سمجهتا ہون.....ایک تها ہندوستانی فوج کے مقبوضہ کشمیر مین قبضہ کے ہوالے سے .....اور دوسرا اردو والا کونا......اردو والے کونے کو اپنی پیدائش کے فوراً بعد دشمن افواج کے حملے کا سامنا کر نا پڑا.......خیر کوئ بات نہین.......هم نے بہی اردو والے کونے کی دوسری پیدائش کا فوری فیصلہ کر لیا........ مختصر یہ کہ اردو والے کونے مین اردو رسمالخط مین ہی گفتگو کی جائے گی........اس مین انگریزی منع ہے...........اردو ادب کے فروغ اور اپنی قومی زبان کے احترام مین آپ سب خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ یہان ہونے والی گفتگو صرف اردو رسم الخط تک ہی محدود رکهین...........میری ایک گزارش یہ بهی ہے کہ اردو رسم لخط کے علاوہ باقی جملے اس دهاگے سے صاف کیے جائین............اس کے علاوہ باقی ممبران کو بهی اس قومی فریضے کیلے یہان ٹیگ کیا جائے...اردو کے فروغ کے علاوه .....اس ساری مشق کا ایک مقصد سب کو قومی نوعیت والے معا ملات پر یکجا کرنا بهی ہے....مجهے امید هے کے
اردو رسم الخط کی وجہ سے ہم اس دهاگے پر بیرونی مداخلت سے محفوظ رهین گے