Neutron
PDF THINK TANK: ANALYST

- Joined
- Jan 17, 2015
- Messages
- 1,352
- Reaction score
- 43
- Country
- Location
پا کستان کے دفا عی فورم پر دشمنون نے شدید حملہ کیا ہے ......جس کی وجہ سے بہت سا رے دہا گے
گم ہو گئے ہین......ان مین بہت سا رے آپ کے دہا گے بہی شامل هونگے. ...برحال یہان دو دهاگون کا زکر ضروری سمجهتا ہون.....ایک تها ہندوستانی فوج کے مقبوضہ کشمیر مین قبضہ کے ہوالے سے .....اور دوسرا اردو والا کونا......اردو والے کونے کو اپنی پیدائش کے فوراً بعد دشمن افواج کے حملے کا سامنا کر نا پڑا.......خیر کوئ بات نہین.......هم نے بہی اردو والے کونے کی دوسری پیدائش کا فوری فیصلہ کر لیا........ مختصر یہ کہ اردو والے کونے مین اردو رسمالخط مین ہی گفتگو کی جائے گی........اس مین انگریزی منع ہے.......

