aks18
SENIOR MEMBER
- Joined
- Aug 3, 2010
- Messages
- 2,768
- Reaction score
- -2
مشرف کی واپسی پر نواز لیگ کی مجرمانہ خاموشی کیوں ؟ بڑی بڑی باتیں کرتے تھے کہ ہم یہ کریں گے ہم وہ کریں گے لیکن آج جب مشرف واپس آ گیا ہے تو نواز لیگ کو سانپ سونگھ گیا ہے ؟
وہ جو سعودیہ، امریکہ اور بہت سارے مغربی ممالک سے احکامات لیتے ہیں وہ ملک کو کیا بدلیں گے ؟
وہ جو سعودیہ، امریکہ اور بہت سارے مغربی ممالک سے احکامات لیتے ہیں وہ ملک کو کیا بدلیں گے ؟