What's new

Urdu & Hindi Poetry

Parveen Shakir.jpg

Atbaf Abrak.jpg
 
Another rare photo of Allama Iqbal in c.1930's

علم وعشق
علم نے مجھ سے کہا عشق ہے ديوانہ پن
عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمين و ظن
بندہ تخمين و ظن! کرم کتابی نہ بن

عشق سراپا حضور، علم سراپا حجاب

عشق کی گرمی سے ہے معرکۂ کائنات
علم مقام صفات، عشق تماشائے ذات
عشق سکون و ثبات، عشق حيات و ممات

علم ہے پيدا سوال، عشق ہے پنہاں جواب

عشق کے ہيں معجزات سلطنت و فقر و ديں
عشق کے ادنی غلام صاحب تاج و نگيں
عشق مکان و مکيں، عشق زمان و زميں

عشق سراپا يقيں، اور يقيں فتح باب

شرع محبت ميں ہے عشرت منزل حرام
شورش طوفاں حلال، لذت ساحل حرام
عشق پہ بجلی حلال، عشق پہ حاصل حرام
علم ہے ابن الکتاب، عشق ہے ام الکتاب
علامہ اقبال


 
یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اس سے مگر
جاتے جاتے اس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا
ایک مشت خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہے
زندگی کی بے بسی کا استعارہ دیکھنا

پروین شاکر


34016905_1740469199366859_3106644351657181184_n.jpg
 
Jaun Eliya and Zahida in 1960's
Photo Courtesy : Rashid Ashraf

جز گماں اور تھا ہی کیا میرا
فقط اک میرا نام تھا میرا
آج میں خود سے ہو گیا مایوس
آج اک یار مر گیا میرا
جون ایلیا


34782993_1749425568471222_489246777023660032_n.jpg
 
Faiz Ahmed Faiz with film actress Yasmeen (Wife of Shaukat Hussain Rizvi)


36421921_1777029712377474_1889245135850438656_n.jpg


The best short story writer of his time.
Saadat Hasan Manto's childhood - Amritsar c.1924


10170738_638805682866555_7747040044977378469_n.jpg
 
The great Ibn-e-Insha with Syed Qasim Mahmood, National Book Council's meeting in 1960's

بے درد سننی ہو تو چل کہتا ہے کیا اچھی غزل
عاشق ترا رسوا ترا شاعر ترا انشاؔ ترا

36669871_1788065781273867_5290181226450124800_o.jpg



Raju Jamil
یہ غزل انشاہ چچا نے اپنے جان جگر دوست جمیل الدین عالی کے گھر پے عالی جی کے اسرار اور جھگڑے کے بعد کے تو آج ہی پوری کریگا اور بار بار لکھ کر کاغز نہیں پہاڑے گا۔۔۔اور انشاہ چچا کوُکمرے میں بند کر کے چاے پے چاے میرے ہاتھوں بھج واتے رہے۔ یہ 1968 کی بات ہے۔ یہ تاریخ ہے۔۔۔۔۔نیشنل بک کونسل اب نیشنل بک فائوڈیشن ہے۔ اسے انشاہ چچا، قدرت اللہ شہاب اور جمیل الدین عالی نے قائم کیا تھا
 
Death anniversary of Ahmad Nadeem Qasmi
Qasmi Sahib born in May 1949.
He passed away on 10 July 2006 in Lahore.

زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیمؔ
بجھ تو جاؤں گا مگر صبح تو کر جاؤں گا


36926434_1794553837291728_9165635607538434048_n.jpg
 
Death anniversary of Qateel Shifai

لکھنا مرے مزار کے کتبے پہ یہ حروف
"مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیا"

قتیل شفائی



36905702_1796056073808171_4814238879424970752_n.jpg
 
Back
Top Bottom