Bill Longley
SENIOR MEMBER
- Joined
- Apr 15, 2008
- Messages
- 1,663
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
http://mbik14.blogspot.com/2009/04/time-has-changed.html
زمانہ بدل گیا ۔۔۔شاید نہ بدلنے والا دین بھی اس کے ٹھیکیدارون نے بدل ڈالا۔۔۔۔قران اور ہدیث کے نام پر ظلم اور جہالت کا بازار گرم کرنے والو۔۔۔کیا کبھی سوچا کہ جس کے دین کے نام پر تم نے دکان لگا رکھی ہے وہ تو رحمت اللعالمین ہے۔۔۔ اس نے تو کہا تھا کہ تم میں سے بہترین وہ ہے جو لوگون کے لئے رحمت ہے۔۔۔۔ اس نے تو اپنے اخلاص اور رحمت سے جہان بدل ڈالا تھا۔۔۔ اور تم ہو کے اس کی سنت اور شریعت کے نام پر ظلم کے پہار توڑ رہے ہو۔۔۔
اللہ تو کہتا ہے کہ جس نے ایک قتل کیا اس نے گویا تمام انسانیت کا قتل کیا۔۔۔ یاد کرو نبی نے تو منافق کے قتل کو بھی حرام قرار دیا۔۔۔ اورایک تم ہو جو مسلمان کو جانور کیطرح زبح کرنے سے بھی نہیں کتراتے۔۔۔ غربت اور جہالت کا فائیدا اٹھا کر مسلمان سے مسلمان پر خودکش حملے ہو کرواتے۔۔۔۔ تمہارے بڑون کے بچے تو تعلیم حاصل کرین اور شریعت کے نام پر قوم کے بچے جاہل رہیں۔۔۔ واہ کیا خوب تمھارا دین ہے۔۔۔
عہد جہالیت تو رسول نے ختم کر دیا تھا۔۔۔۔ مان، بہن، بیٹی اور بیوی کو عظیم مقام دیا تھا۔۔۔ خود مومنون کی مان بی بی عائیشہ صحابہ کو فقہ ، قران اور حدیث کا درس دیتی تھیں۔۔۔۔ بی بی حفضہ اور بی بی خولہ میدان جہاد میں حصہ لیتی تھیں۔۔۔۔ کیا خوب دور تھا۔۔۔ ترقی کا عظمت کا۔۔۔ مگر تم نے کیا کیا ۔۔۔۔اسلام کو عہد جہالیت میں لے گئے۔۔۔۔رحمت کی جگہ اسلام کو زحمت بنا ڈالا۔۔۔۔ اسلام تو پردا پوشی کا کہتا ہے۔۔۔ اور تم تاک میں بیٹھے مسلمانون کی عزتین اچھالتے ہو۔۔۔۔ سوچو اللہ کو کیا جواب دو گے۔۔۔ سوچو کیا یہ ہی اسلام ہے۔۔۔سوچو۔۔۔۔
Time has changed ...may be that’s why custodians of religion have changed the religion... o people who commit cruelty and injustice in the name of Qur’an and Hadith...have you ever wondered that you sell ignorance in the name of person who is REHMAT TUL LIL ALAMEEN [Blessing for universe] who said " best amongst you is the one who is blessing for others" he who changed the world by his commitment and kindness.... and you use his name to commit cruelty and brutality...
Allah says" the one who kills a human kill’s whole humanity.... Prophet (PBUH) even prohibited kill hypocrite...And you don’t even feel pity while slaughtering a Muslim... and while taking advantage of poverty use Muslims to bomb Muslims.... what is it ...that your children get full education (Muslim khan, spokesman for Swati Taliban’s son is doing M pharmacy from Peshawar university) while in name of Sharia the children of Ummah remain ignorant.... wow what a religion you follow...
Prophet(PBUH) ended the era of Jahalia...he gave mother, sister and daughter and wife a great place.... mother of Faithful’s Bibi Aysha used to teach Qur’an, Fiqh and Hadith to Sahaba...bibi Hafza and Bibi Khola use to participate in battles....what a great era it was...of development and modernity....but you have brought back the era of Jahalia....have changed Islam from blessing to a curse...Islam orders to hide the mistakes of others...but you spy on others to damage honor and respect of others.... Please think what answer you will give to Allah... think is it the Islam which you follow...think and think again...