What's new

Panamagate case: As PTI’s case wavers, a hint from the bench !!

India already send the submarine in Pakistani water to save Nawaz ...what else .....lolzzzzz
I previously thought that Nawaz was India's Army Chief who could order skirmishes across the LOC but now I am convinced that he is their Naval Chief as well. :lol::lol::lol:

Youthiya brain works in strange ways.
 
.
@Farah Sohail @epicname @Emmie @django @GreenFalcon @war&peace @Verve @Knight Rider @Realistic Change @El_Swordsmen @Rashid Mahmood

:rofl::rofl::rofl::rofl::rofl::rofl::rofl::rofl::rofl::rofl::omghaha::omghaha::omghaha::omghaha::omghaha::omghaha::omghaha:

حسین نواز نے جب جدہ اسٹیل مل بیچی اور چیک بک جیب میں ڈال کر لندن پہنچا اور فلیٹ کے مالک کا پتا کیا تو حیران رہ گیا کہ وہ فلیٹ تو آلریڈی 1980 سے اسی کے نام پر رجسٹرڈ ہیں۔
‏جب فلیٹ پہنچ کر گھنٹی دی تو اندر سے اسکا اپنا چھوٹا بھائی برامد ہوا، حسین کا تو سر چکرا کر رہ گیا

اس نے فوراً اپنی ماں کو فون کیا اور ساری بات بتائی تو ‏ماں نے کہا کہ بیٹا یہ فلیٹ تو دراصل میں نے 1994 میں تمہارے چھوٹے بہن بھائیوں کی پڑھائی کے لیے خریدے تھے۔ ببلو کے تو اوسان ہی خطا ہوگئے۔ ‏ببلو پریشان تھا کہ جب فلیٹ میرے ہی تھے تو بھلا جدہ مل بیچنے کی کیا ضرورت تھی۔

خیر ببلو نے اب سوچا کہ ان فلیٹس کو گروی رکھ کر قرضہ لیا جائے۔ ‏ببلو رجسٹری کاغذات لینے پانامہ گیا تو اس پر مزید قیامت ٹوٹ پڑی۔پتا چلا کہ جو فلیٹ اسکے دادا 1980 میں اسکےنام کر گئے تھے، اسکی اصل مالکن تو مریم صفدر ہے۔ ‏

ببلو واپس اپنے بھائی کے پاس ایا اور کہا کمبخت تو کس کو اتنا عرصہ کرایا ادا کرتا رہا ہےبھائی نے کہا کہ وہ کرایہ تو ہر تیسرے مہینے پاکستان سے آتا تھا اور میں اپنی پاکٹ منی سمجھ کر خرچ کر لیتا تھا

ببلو حیران و پریشان سا اندر ڈرائنگ روم میں داخل ہوا تو دیکھا کہ "آپا" کچھ گنگنا رہی تھیں، قریب جا کر سنا تو آواز آئی

دل کا بھولا ھے طبیعت کا بڑا ھے سادہ
وادئ قطـــــــر سے آئے گا میرا شہزادہ

#تحریر: Asif Ali Khan

:rofl::rofl::rofl::rofl::rofl: This one is the limit :rofl::rofl::rofl::cheesy::rofl:
 
. .
پانامہ کا کچھ نتیجہ نکلے یا نہ نکلے، اس طرح کے ادبی شگوفے نکل کر شریر خاندان کا جینا ضرور عذاب کردیں گے

Lolllll....also, lightens our mood in times of depression and disappointment ...and the more it teases, shareer family, the better... Keep them coming :rofl::rofl:
 
.
Lolllll....also, lightens our mood in times of depression and disappointment ...and the more it teases, shareer family, the better... Keep them coming :rofl::rofl:

Yesterday I missed all the updates. Was in Dubai the whole day... But I read all the posts upon coming back on different forums. Never in my whole life anything gripped my attention so much like this Panama issue has. Plus these jokes, ufff.

Read 5 depressing updates and then one of these to balance your mood... :rofl:
 
I would have gone into extreme depression, if it were not for such jokes :rofl::rofl:
 
.
I still think that Hamid Khan is the best lawyer in PTI's cader. He has excellent professional relatioship with Judges. Pakistan Bar Coucnil and Supreme Court bar are behind him. He is not aggressive and PMLN's media cell played to the maximum to get him out. Last but not least, his loyality with party can't be questioned as he is founding member. At least I can't trust Aitzaz Ahsan, Babar Awan, Naeem Bukhari or any other lawyer.
 
.
I would have gone into extreme depression, if it were not for such jokes :rofl::rofl:

I would have gone into extreme depression, if it were not for such jokes :rofl::rofl:

Copied from siasat.pk.. :rofl::rofl:

آج سپریم کورٹ کے ایک جج صاحب کے گھر میں صبح سے لائیٹ نہیں آرہی تھی۔ آئسکو والوں کو کال کی گئی تو انہوں نے فوراً اپنی ٹیمیں دوڑائی تاکہ وہ گرڈ سٹیشن سے لے کر جج صاحب کے گھر تک پہنچنے والی تاروں کا معائنہ کرسکیں۔ انہیں کوئی خرابی نہ ملی اور انہوں نے مشورہ دیا کہ کسی الیکٹریشن کو بلا کر اندر کی وائرنگ چیک کروائی جائے۔ جج صاحب نے اپنے سٹاف کی ڈیوٹی لگائی اور تھوڑی دیر میں ہی ایک الیکٹریشن ان کے گھر پہنچ گیا، جہاں اس وقت اندھیرا چھا چکا تھا۔

الیکٹریشن نے جاتے ہی سب گھر والوں بشمول جج صاحب کو ڈرائینگ روم میں جمع کیا اور ان سے پوچھا کہ کہ کیا آپ نے ڈسٹری بیوشن بورڈز کھول کر چیک کیا کہ کوئی فیز کا مسئلہ تو نہیں؟

جج صاحب نے نفی میں جواب دیا۔

الیکٹریشن نے ان سے اگلا سوال کیا کہ کیا آپ لوگوں نے متعلقہ فیوز اور سرکٹ بریکرز چیک کئے تاکہ پتہ چل سکے کہ کوئی سرکٹ بریکر خراب نہ ہوگیا ہو؟

جج صاحب نے ایک دفعہ پھر نفی میں جواب دیا۔

الیکٹریشن نے پوچھا کہ کیا آپ نے تمام کمروں کے سوئچ بورڈز کھول کر ٹیسٹر کے ساتھ چیک کیا کہ کس میں کرنٹ آرہا ھے اور کس میں نہیں؟

جج صاحب تھوڑا جھنجھلا چکے تھے، انہوں نے ایک دفعہ پھر نفی میں جواب دیا۔

الیکٹریشن نے اگلا سوال کیا کہ کیا آپ کے پاس اس گھر کی الیکٹریکل وائرنگ کی مکمل ڈرائینگ موجود ھے؟

جج صاحب نے جھلا کر جواب دیا کہ یہ سرکاری گھر ھے، ان کی ذاتی تعمیر نہیں۔ ان کے پاس اس کی الیکٹریکل ڈرائینگ کیوں ہوگی؟

الیکٹریشن نے اگلا سوال داغا، کیا آپ کے پاس اس گھر میں کی وائرنگ میں استعمال ہونے والی کیبلز کے سامپل اور ان میں موجود تانبے کی مقدار کا علم ھے؟

اب کی بار جج صاحب غصے میں آگئے اور انہوں نے تقریباً چیختے ہوئے کہا کہ ابے اور گھامڑ، اگر یہ سب ہمیں ہی چیک کرنا تھا تو ہم نے تمہیں کیوں بلایا؟

یہ سننا تھا کہ اس الیکٹریشن نے اپنی کپتان چپل اتاری اور گن کر 11 جوتے اس سپریم کورٹ کے جج کی تشریف پر رسید کردیئے۔ جج صاحب نے پوچھا کہ انہیں کیوں مارا؟

الیکٹریشن نے جواب دیا:

اے حرام کی کمائی پر اپنا اور اپنی اولاد کا پیٹ پالنے والے رشوت خور جج، جس طرح تم نے صرف یہ شکایت لگائی کہ بجلی نہیں آرہی اور اس خرابی کا پتہ لگانا الیکٹریشن کا کام ھے، بالکل اسی طرح عمران خان نے دنیا بھر میں چھپنے والی پانامہ لیکس کی رپورٹس کی بنا پر سپریم کورٹ میں کیس دائر کیا تھا۔

اب یہ جاننا کہ پیسہ کیسے باہر گیا، حرام کا پیسہ تھا یا حلال کا، ٹیکس چوری ہوئی یا منی لانڈرنگ ہوئی، یہ سپریم کورٹ اور متعلقہ محکموں بشمول نیب، ایف آئی اے اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا کام ھے، عمران خان کا نہیں، اس لئے عمران خان سے ثبوت مانگنے کی بجائے حرامخور اداروں سے ثبوت مانگو۔

11 جوتے کھا کر جج صاحب کو عقل آگئی۔ انہیں یاد آگیا کہ صبح عدالت جانے سے پہلے انہوں نے مین سوئچ بند کردیا تھا۔ الیکٹریشن نے یہ سن کر 11 جوتے مزید رسید کردیئے۔
writer unknown::: copy paste​
 
.
@PakSword :rofl::rofl: I wish ke in main se koi ek tu in judges sahiban tak bhi zuroor pohanche. :rofl::rofl:

I still think that Hamid Khan is the best lawyer in PTI's cader. He has excellent professional relatioship with Judges. Pakistan Bar Coucnil and Supreme Court bar are behind him. He is not aggressive and PMLN's media cell played to the maximum to get him out. Last but not least, his loyality with party can't be questioned as he is founding member. At least I can't trust Aitzaz Ahsan, Babar Awan, Naeem Bukhari or any other lawyer.

No no.... Hamid khan is a big no..... He has made Imran khan lose every case in which he was Imran khan's lawyer... If not someone from PPP, like Babar Awan, or Aitezaz, then there should be someone like Farogh Naseem... He is an excellent lawyer.. Do you remember, when Ahmed Raza Kusoori was Musharraf's laywer...he was in trouble....he was fighting the case politically... But then Musharraf changed lawyer and brought Farogh Naseem, and he got him out of trouble.. He is an excellent lawyer professionally
 
.
@PakSword :rofl::rofl: I wish ke in main se koi ek tu in judges sahiban tak bhi zuroor pohanche. :rofl::rofl:

No no.... Hamid khan is a big no..... He has made Imran khan lose every case in which he was Imran khan's lawyer... If not someone from PPP, like Babar Awan, or Aitezaz, then there should be someone like Farogh Naseem... He is an excellent lawyer.. Do you remember, when Ahmed Raza Kusoori was Musharraf's laywer...he was in trouble....he was fighting the case politically... But then Musharraf changed lawyer and brought Farogh Naseem, and he got him out of trouble.. He is an excellent lawyer professionally
He seems like a good option. Just found out that he is urdu speaking and VP of Pakistan Bar Council from Hamid Khan's group.
 
.
He seems like a good option. Just found out that he is urdu speaking and VP of Pakistan Bar Council from Hamid Khan's group.

But channels are saying Babar Awan has most chances... Imran khan and most party leaders are inclined towards babar awan
 
. . .
No.... Babar awan is very inclined to take this case
He might be as he was already assisting Hamid Khan. Aitzaz also refused that he won't take up the case even if Party allows because of respect for Hamid Khan.
 
.
He might be as he was already assisting Hamid Khan. Aitzaz also refused that he won't take up the case even if Party allows because of respect for Hamid Khan.

Yes... Aitezaz has refused, i think... Farogh Naseem is the best option, then.... But Imran khan and PTI are more inclined towards Babar Awan....
 
.
Back
Top Bottom