PakSword
MODERATOR
- Joined
- Dec 6, 2015
- Messages
- 19,505
- Reaction score
- 103
- Country
- Location
بریکنگ نیوز: مسلم لیگ نواز نے فیصلہ ماننے سے انکار کردیا ہے- ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے جیبوں کی تلاشی لینے کا حکم دیا تھا، جے آئی ٹی نے جرابوں سے پیسے نکالے اور سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کے اس غیر قانونی کام کے باوجود جے آئی ٹی کو سزا دینے کے بجائے ہمیں نا اہل قرار دیدیا
Take a break....
Or Go Nawaz Go pe raqs
In shaa Allah.. rest hi rest hai abb tou..