What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
جے آئی ٹی نے کسی غیر ملکی حکومت سے براہ راست قانونی مدد نہیں لی، خواجہ حارث
جے آئی ٹی نے دستاویزات کا حصول نجی فرم کے ذریعے کیا، خواجہ حارث
انگلینڈ اور سعودی حکومت میں لیگل فرمز نے دستاویزات فراہم کیں، جسٹس اعجاز الاحسن
تصدیق کے بغیر کوئی دستاویز قابل قبول نہیں، خواجہ حارث
 
.
سلام آباد:اثاثوں کو تسلیم کیا گیا، جسٹس اعجاز افضل خان
اب دو ہی معاملات ہیں، ہم دیکھیں یا احتساب عدالت، جسٹس اعجاز افضلا
 
.
Everyone knows that they will drag it as long as they can and SC is letting them BUT with the intention that they cannot say anything against SC after they annouce the verdict.
Is it possible for a common man in Pakistan to do that ?
or is it only for "Hukmaran Khandan" ?
 
.
جے آئی ٹی نے کسی غیر ملکی حکومت سے براہ راست قانونی مدد نہیں لی، خواجہ حارث
جے آئی ٹی نے دستاویزات کا حصول نجی فرم کے ذریعے کیا، خواجہ حارث
انگلینڈ اور سعودی حکومت میں لیگل فرمز نے دستاویزات فراہم کیں، جسٹس اعجاز الاحسن
تصدیق کے بغیر کوئی دستاویز قابل قبول نہیں، خواجہ حارث

This is getting ridiculous now !!
 
.
Judges ko Kh Haris ko kehna chahye...ke ab aagay chalein.. Ek hi baat baar baar kiye chala jaaraha hai
 
.
کہا گیا کہ منی ٹریل موجود ہے پھر وہ دی کیوں نہیں گئی، جسٹس اعجاز الاحسن

اسپیکرکودستاویزات دی گئیں توہمیں یعنی جے آئی ٹی کو کیوں نہیں دی گئیں؟ جسٹس اعجاز

جے آئی ٹی کا مقصد شریف خاندان کو موقع دینا تھا، جسٹس اعجاز الاحسن
تمام دستاویزات دینے کا موقع فراہم کیا گیا، جسٹس اعجاز الاحسن
جے آئی ٹی کا مقصد اضافی چیزیں سامنے لانا نہیں تھا، جسٹس اعجاز الاحسن

شریف خاندان نے منی ٹریل اور ذرائع آمدن بتانے کا ذمہ لیا، جسٹس اعجاز الاحسن

بارثبوت خود شریف خاندان نے اپنے سرلیا تھا، جسٹس اعجاز الاحسن
وزیر اعظم، مریم اور حسن نواز نے کہا تھا کہ دستاویزات پیش کریں گے، جسٹس اعجاز الاحسن

وزیراعظم عدالت نہیں تو جے آئی ٹی کو ہی رکارڈ دے دیتے، جسٹس اعجاز الاحسن
ملک کے وزیراعظم نے اسمبلی میں واضح بیان دیا تھا، جسٹس اعجاز الاحسن
وزیراعظم نے تمام دستاویزات دینے سے انکار کیا، جسٹس اعجاز الاحسن
عدالت تقریر میں تضاد پر کوئی حکم جاری نہیں کر سکتی، خواجہ حارث
مزید اطمینان کے لیے آپ کو موقع دیا تھا، جسٹس اعجاز الاحسن
اگر آپ دستاویزات نہیں دیں گے تو کوئی نکال لائے گا، جسٹس اعجاز الاحسن

ہم نے آپ کے لیے دروازے بند نہیں کیے، جسٹس اعجاز الاحسن

جے آئی ٹی سے پہلے عدالت میں بھی موقع دیا گیا، جسٹس عظمت سعید
تمام دستاویزات شریف خاندان نے دینی تھیں، جسٹس عظمت سعید
 
. .

NS advocate has nothing solid they know that case is done and trying to hide behind legal issues ...

I think that they cannot drag it having said that SC is saying that there are only 2 issues left that should we do it or NAB court ...

Giving this back to NAB is pure insanity as SC himself said that NAB is not capable of doing its job ,,, SC has to decide itself but that needs to be pressurized by NB ...

NB has to put legal grounds based on various fact that NAB is not capable for accountability of NS as PM ... and even after his resignation NAB will not be able to do it untill and unless some honest officers selected by SC itself like they selected JIT members
 
. .
رپورٹ میں مزید بہت کچھ سامنے آ گیا یہ الگ بات ہے، جسٹس عظمت سعید
 
. .
Kh Haris challenging evidences using Qanoon e Shahadat yardstick.

Koi iss Aristotle ko batao:

By this argument, None of PMLN doc fulfill criteria of Qanoon-e-Shahadat, Qatari Letter has no value.

Also remind this genius, onus for providing proof was on Sharif Family.
 
.
It is increasingly becoming apparent that the judges don't want to be the ones to send Nawaz Sharif home. Unfortunately, that will send a message that the rich and powerful cannot be touched in Pakistan.
 
. .
Kh Haris challenging evidences using Qanoon e Shahadat yardstick.

Koi iss Aristotle ko batao:

By this argument, None of PMLN doc fulfill criteria of Qanoon-e-Shahadat, Qatari Letter has no value.

Also remind this genius, onus for providing proof was on Sharif Family.

But the main thing here is that they are still not providing any evidences to support themselves even though the judges are saying to bring something or anything
 
.
Status
Not open for further replies.
Back
Top Bottom