What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
.
After going through 10 volumes of written report and 60 hours of recorded evidence.

Seemingly banging proceedings today.
 
.
Screenshot_2017-07-17-09-42-23.png
 
. .
Finance Minister Ishaq Dar has also submitted objections over JIT Report
 
. . .
پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری کو عدالت نے روسٹرم پر بلا لیا
 
.
اسلام آباد:وزیراعظم نےجےآئی ٹی کی رپورٹ مستردکردی

جےآئی ٹی کےمتعصب اورغیرجانبداررویئےسےپہلےہی عدالت کوآگاہ کرچکے ہیں،جواب

شریف خاندان کا جواب10 صفحات پر مشتمل ہے
Inki apni recorded statements hain kis baat par aiteraz kar rahey hain?
 
.
so who is going to provide running commentary of the proceedings?
 
.
سپریم کورٹ نےشریف خاندان کی کرپشن کی تحقیقات کےلیےجےآئی ٹی بنائی تھی،نعیم بخاری

دو ججز نے20اپریل کے فیصلے میں وزیر اعظم کو ناہل قرار دیا تھا،نعیم بخاری

3ججز نے مزید تحقیقات کا حکم دیا تھا،وکیل پی ٹی آئی نعیم بخاری

جے آئی ٹی کی رپورٹ پر عدالت نے فیصلہ کرنا ہے،نعیم بخاری

دعویٰ کیاگیاتھاکہ گلف اسٹیل33ملیں درہم میں فروخت ہوئی،نعیم بخاری
 
. .
جےآئی ٹی نےاختیارات سےتجاوزکرتےہوئےرپورٹ مرتب کی،خواجہ حارث
#Abbtakk

عدالت رپورٹ کو مسترد کردے،وکیل خواجہ حارث
#Abbtakk

کمرہ عدالت میں موجود افرادچپ رہیں،ججز کی ہدایت
سماعت میں مشکلات ہو رہی ہیں، جسٹس اعجاز افضل
 
.
سپریم کورٹ نےشریف خاندان کی کرپشن کی تحقیقات کےلیےجےآئی ٹی بنائی تھی،نعیم بخاری

دو ججز نے20اپریل کے فیصلے میں وزیر اعظم کو ناہل قرار دیا تھا،نعیم بخاری

3ججز نے مزید تحقیقات کا حکم دیا تھا،وکیل پی ٹی آئی نعیم بخاری

جے آئی ٹی کی رپورٹ پر عدالت نے فیصلہ کرنا ہے،نعیم بخاری

دعویٰ کیاگیاتھاکہ گلف اسٹیل33ملیں درہم میں فروخت ہوئی،نعیم بخاری

why have they called Naeem Bukhari first, shouldn't Sharif lawyers get the opportunity first
 
. .
Status
Not open for further replies.

Country Latest Posts

Back
Top Bottom