Shukar hai IK ko aqal ayee kuch... Overseas Pakistanis supported him financially in getting some more stuff from ICIJ.
In any other country it would have been really difficult for our PM to get out of this after additional proofs.. Can't say for Pakistan.
@Farah Sohail @Doordie @Emmie @El_Swordsmen @war&peace @The Sandman @mingle @Moonlight @django @Verve
@Farah Sohail
Entertainment hours have started...
What a writer on siasat.pk has to say about it..
میاں جی کا گیم پلان ۔۔
میاں جی کا اس لمبے اور تھکا دینے والے ٹیسٹ میچ کا گیم پلان کیا ہے۔۔ یہ ایک بچہ بھی سمجھ سکتا ہے۔ کہ کس طرح کپتان کو بولڈ کرنے کے لیئے اپنے طرح طرح کے بالرز کا استعمال کر رہے ہیں۔کھبی اپنے چلے ہوئے اور کسی زمانے کے فاسٹ بولر جاوید ہاشمی صاحب کو بھیجتے ہیں ۔۔تو کھبی گُوگلی ماشٹرنی میڈم مریم کو چوں چوں یا ٹوئیٹ کرواتے ہیں ۔۔ تو کھبی اپنے پارٹ ٹائمر مزہبی گروہ سے کوئی میڈیم فاسٹ بال پھینکواتے ہیں۔۔ابھی سرپرائز کے لئے آف سپنر ریحام صاحبہ اور وٹہ بال کے لیئے مولانا جی رہتے ہیں۔۔
یہ سوچھے بغیر کہ فاسٹ بالنگ کی ایک عُمر ہوتی ہے اور اُس خاص عمر کے بعد اگر بالر انٹیلیجنٹ نہ ہو تو اکثر چھکے ہی پڑتے ہیں اُسے۔۔اور یہی ان کے ساتھ بھی ہوا۔۔ جیسے ہی انہوں نے لُوز بال کرائی کپتان نے سیدھا چھکہ کھڑکا دیا۔۔کہ ان کا دماغ کام نہیں کرتا۔۔ہاشمی صاحب کا خیال تھا کہ شاید کپتان جو کہ ان کی بے حد عزت کرتے تھے۔ کُچھ پُرانی جان پہچان کا خیال رکھیں گے۔۔ اور ان کے ساتھ ان کی اس آخری آخری اننگز میں رعایت کرینگے۔۔ رعایت کیسی بھئی۔۔آپ کو چاہیے تھا کہ عزت سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیتے۔۔خیر اب میدان میں کھود ہی پڑے ہیں تو زرہ سنبھل کے۔۔
میڈم مریم چوں چوں تو کرتی ہیں مگر انگلش کو زندہ چبا کے۔۔آخر میرا کی ہمشیرہ جو ٹہریں۔۔
پارٹ ٹائمر مولوی جی سے درخواست ہے کہ آپ کے میڈیم سے بھی سلو پیس پر نہ تو آپ کپتان کو بولڈ کرسکتے ہیں اور نہ ہی تماشائیوں کو امپریس۔۔اس لیئے اپنی یہ دُکان اُٹھا کر کہیں اور سجایئے کہ یہاں آپکا چورن نہیں بکنے والا۔۔
میاں جی سے درخواست ہے کہ جب آپ کو معلُوم ہے بلکہ یقین ہے کہ امپائر آپکے ساتھ ہے تو اتنا پریشر کیوں لیتے ہیں۔۔ایسا نہ ہو کہ یہ پریشر اتنا بڑھ جائے کہ امپائر بھی آپکو نہ بچا پائے۔۔اس لیئے بریک ٹائم میں آرام سے بیٹھیں۔۔اور گیم کے دوبارہ سے شُروع ہونے کا انتطار کیجیئے۔۔کہ پچھلی اننگز تو ویسے بھی آپ کے شُکریہ جمالی شریف کی نظر ہوگئی تھی۔۔