QatariPrince
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jan 31, 2017
- Messages
- 2,494
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
کمپنی کے معاہدے میں لکھا ہے کہ فنڈزپی ٹی آئی کی سرگرمیوں پر خرچ ہوں گے، اکرم شیخ
کیا کہیں لکھا ہے کہ تمام فنڈز پاکستان بھجوانا لازمی ہے؟ جسٹس عمر عطا بندیال
کمپنی معاہدے میں ممنوعہ فنڈز نہ لینے کا ذکر نہیں، اکرم شیخ
تمام ہدایات پالیسی گائیڈ لائن کی صورت میں موجود ہیں، چیف جسٹس
فنڈز زیادہ لیے گئے اور کم دکھائے گئے، اکرم شیخ
عدالت کیس سن کر جو چاہے فیصلہ کرے، اکرم شیخ
عدالت نے حال ہی میں ایک اہم فیصلہ کیا ہے، اکرم شیخ
عوام عدالت کا 28 جولائی کا فیصلہ بھی دیکھ رہے ہیں، اکرم شیخ
کسی بدنیتی سے بات نہیں کررہا، اکرم شیخ
184/3 کا مقدمہ تسلیم شدہ حقائق پر ہوتا ہے، چیف جسٹس
عدالت تمام معاملات سے اچھی طرح آگاہ ہے، چیف جسٹس
عدالت نے انصاف اور مساوات کے اصولوں کو مدنظر رکھنا ہے، اکرم شیخ
لگتا ہے عدالت کو اپنے دلائل اور جوابات سے مطمئن نہیں کر پارہا، اکرم شیخ
سوالات پوچھنے کا مقصد حقائق جاننا ہوتا ہے، چیف جسٹس
کیلی فورنیا سے 11لاکھ 56 ہزار ڈالر پی ٹی آئی کو ملے،فنڈز 2013کے بعد ملے، اکرم شیخ
دستاویزات میں واضح لکھا ہے کہ فنڈز پاکستانیوں سے لیے گئے، جسٹس عمر عطا بندیال
ابھی تک فنڈز کی نوعیت کا تعین نہیں ہوسکا، چیف جسٹس
آپ چاہتے ہیں فیصلہ 184/3 میں ہی ہوجائے، چیف جسٹس
الیکشن کمیشن کے پاس عمران خان کو نااہل قرار دینے کا اختیار نہیں، اکرم شیخ
غیر ملکی پیسے کا دروازہ بند کرنے کے لیے متعلقہ فورم موجود ہے، چیف جسٹس
پی ٹی آئی کو ٹیکساس سے 23لاکھ ڈالرز ملے،اکرم شیخ
دستاویزات کے مطابق 23میں سے 20لاکھ ڈالرز بھجوائے گئے، اکرم شیخ
غیر ملکی افراد اور کمپنیوں سے ملنے والی فنڈنگ چھپائی گئی، اکرم شیخ
فنڈز میں سے کتنا ممنوعہ ہے اور کتنا غیر ممنوعہ،یہ تعین کیسے ہو گا؟ جسٹس عمر عطا بندیال
ممنوعہ فنڈز کی تحقیقات ہونی چاہییں، جسٹس عمر عطا بندیال
دہشت گردوں کو بھی غیر ملکی فنڈنگ ہی ہوتی ہے، اکرم شیخ
عدالت نے بھی ملک کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے، اکرم شیخ
الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار ہی پی ٹی آئی تسلیم نہیں کرتی، اکرم شیخ
دائرہ اختیار کا فیصلہ عدالت کرے گی، چیف جسٹس
فنڈز جمع کرنے اور پاکستان بھجوانے میں امتیاز نہیں برتا جاسکتا، اکرم شیخ
امریکا میں بیٹھ کر بھی پاکستانی شہری وفاداری کا پابند ہوتا ہے، اکرم شیخ
بات فنڈنگ کی ہورہی ہے سازش کی نہیں، جسٹس عمر عطا بندیال
پولیٹیکل پارٹی آرڈرکاسیکشن6 وہ نہیں کہتا جو آپ کہہ رہے ہیں،جسٹس عمرعطا بندیال
کیا ایسا ڈنر پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہو گا؟جسٹس عمر عطا بندیال
اگرکوئی پاکستانی کمپنی کسی سیاسی جماعت کےرکن کوڈنردے توکیاوہ ممنوع ہے؟جسٹس عمرعطا
یہ نہیں کہاجاسکتاعدالت کےتوجہ دلانےپرایجنٹ کےخلاف کارروائی کریں گے،اکرم شیخ
جلسے میں ہوٹل اور کھانے کا خرچہ اٹھانے والا بھی ظاہر کرنا ہوتا ہے،اکرم شیخ
پولیٹیکل پارٹیز آرڈر آئین کے آرٹیکل17 کے تحت بنا،چیف جسٹس
درخواست گزارکی دی فہرست میں ممنوع ذرائع صرف غیرملکی کمپنیوں کےہیں،چیف جسٹس
معاملے کی تحقیقات عدالت خود تو نہیں کر سکتی، چیف جسٹس
آپ کی دستاویزات میں بھی کئی مسائل ہیں، چیف جسٹس

Last edited: