What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
6092063.jpg
 
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے متحدہ عرب امارات کا اقامہ حاصل کر رکھا ہے۔
وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بھی اقامے کا اعتراف کرلیا تاہم انھوں نے اپنے کفیل کا نام بتانے سے گریز کیا ہے اور کمپنی کا نام بھی نہیں بتایا۔
ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ کشمالہ طارق نے پارلیمینٹ میں لاجز میں میرا فلیٹ کرایہ حاصل کر رکھا ہے، فلیٹ کا کرایہ سی ڈی اے وصول کرتا ہے۔

Aik aur PM slot kay candidate ka IQAMA!
 
Enjoy some halwa puri lassi ka nashta and some umpteen cups of karak chai - enjoy the live coverage peeps!

Would you like to share this typical Lahori nashta with us members? Please! :frown:
I miss Lahore food

‏سب تاج اچھالے جائیں گے
‏سب تخت گرائے جائیں گے
‏ہم دیکھیں گے
‏ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے

Today is the day. InshAllah
 
Status
Not open for further replies.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom