What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
Yaar @Farah Sohail ko samjha raha tha ke unhon ne apnay chacha se buhat achi deal ki hai.. NS ki disqualification favorite hai iss liey kam profit hai.. inhon ne 160/40 ka rate apply karnay ke bajaey 50-50 ka rate apply kar ke apnay uncle ko loot lia hai..



Allah waqai buhat bara hai.. inn firounon ko nhi maloom tha ke dhamkiaan dene par tauheen e adaalat bhi hosakti hai..
@Farah Sohail agr ap chachu ka number dy dain tu hum sb bhe shart laga lain un say
lolz

well, as always, keep praying! Allah khair kry. Dekain ab kb aata ha verdict!
 
.
سپریم کورٹ میں ڈی جی پیمرا حاجی آدم کی سخت سرزنش
آپ نے حلفاً کہا تھا جو کہوں گا سچ کہوں گا،جسٹس شیخ عظمت کا ڈی جی پیمرا سے استفسار
جو تقریرایک چینل پر نشر ہوئی اس کا ٹرانسکرپٹ ساتھ کیوں نہیں لگایا؟جسٹس عظمت
سر میں خداکوحاضرناظرجان کرکہتاہوں جو کچھ دیا ہے ایمانداری کے ساتھ دیا ہے، حاجی آدم
پہلے بھی بتا چکا ہوں 26 چینلز کی سی ڈیز اور ٹرانسکرپٹ جمع کروائی ہے ، حاجی آدم
ایک منصوبے کےتحت وہ سی ڈی، ٹرانسکرپٹ جمع کروائے گئے جو متعلقہ نہیں،جسٹس عظمت
عدالت کو چکر دینے سے باز آ جائیں،جسٹس عظمت
عدالت کی نہال ہاشمی کو تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت
نہال ہاشمی آیندہ سماعت پرآپ اپنے گواہ بھی پیش کریں،سپریم کورٹ کاحکم
سر کچھ وقت دیا جائے ،حشمت حبیب،وکیل نہال ہاشمی
کیوں نا 2030 تک سماعت ملتوی کر دی جائے؟جسٹس اعجاز افضل
سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی سماعت 21اگست تک ملتوی


 
.

یہ سب کچھ عمران خان کی وجہ سے ہوا،حشمت حبیب
اس میں عمران خان کا کیاتعلق ہےحشمت حبیب صاحب؟ جسٹس اعجازالاحسن
سارا ڈراما تو عمران خان کا رچایا ہوا ہے،حشمت حبیب


before we used to hear," jo ho raha hai America karwa raha hai"
now it's IK .... IK nay gunpoint pay Nihal hashmi sy nawaz shareef kay haq mai taqreer karwai :D
 
Last edited:
.
More remarks

آپ نے ادھورے اور نامکمل ٹرانسکرپٹ کیوں جمع کرائے ؟جسٹس عظمت
بطورپراسیکیوٹرآپ نے عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ،جسٹس عظمت
قانون میں ضروری نہیں کہ اٹارنی جنرل ہی پراسیکیوٹرہو ،جسٹس عظمت
ہم آپ کے گواہ ڈی جی پیمرا کو اڈیالہ جیل بھیج دیں گے ،جسٹس عظمت
ہم سمجھ رہے ہیں کہ کیاہو رہا ہے،جسٹس عظمت سعید
جو متن لگایا گیاہے اس میں توہین آمیز موادنہیں،جسٹس اعجاز الاحسن
آپ خود یرغمال بنےہوئے ہیں یاگواہ کوبنا رہے ہیں،جسٹس عظمت سعید
اگرٹی وی پراس موادسےزیادہ نشرہواہوگاتوڈی جی پیمراگھرنہیں جیل جائیں گے،جسٹس عظمت
سمجھ نہیں آتا ہمارا تحفظ کون کرے گا،جسٹس عظمت
میں وضاحت کرنا چاہتا ہوں، ڈی جی پیمرا
وضاحت یہاں کریں گے یا اڈیالہ جیل میں؟جسٹس عظمت سعید
پیش کئےگئےمتن میں موادکی جگہ ڈاٹ ڈاٹ کیوں لکھاہواہے؟جسٹس عظمت سعید کا استفسار
عدالت نے پیمرا کے پیش کردہ متن کو نامکمل قرار دے دیا
سوشل میڈیاپرکیاچلاہماراس سےکوئی سروکارنہیں ،جسٹس عظمت
عدالت کو گمراہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، اٹارنی جنرل
نہال ہاشمی کی تقریر کمرہ عدالت میں چلا دی گئی
میں نے خود تقریر کا ویڈیو کلپ دیکھا تھا، اٹارنی جنرل
 
. . .
Contempt of Court case next hearing is adjourned until 21st August? Nearly a month, isn't that too long?
 
.
نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت شروع
جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں3رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے،نہال ہاشمی کمرہ عدالت میں موجود
نہال ہاشمی کے وکیل حشمت حبیب اور وکیل استغاثہ اٹارنی جنرل عدالت میں پیش
علاج کروانا چاہتا ہوں اس لیے وقت دیا جائے، نہال ہاشمی کی استدعا
سینیٹر نہال ہاشمی نے بیماری کے باعث عدالت سے مزید وقت مانگ لیا
استغاثہ کی جانب سے تقریر کا مواد سی ڈیزکی صورت میں دیاگیا، حشمت حبیب
سی ڈیز کے ساتھ متن نہیں ، کیا پتا سی ڈیز میں کیا ہے؟ حشمت حبیب
جو آپ نے متن فائل کیا ہے اس کے علاوہ بھی کچھ نہیں ہوسکتا،جسٹس اعجازالاحسن
مزید جواب جمع کرانا چاہتا ہوں،مہلت دی جائے،حشمت حبیب،وکیل نہال ہاشمی
چارج شیٹ کا جواب دینے کے لیے بھی وقت دیا جائے، حشمت حبیب
اپنے حق میں گواہ تلاش کرنا چاہتے ہیں،وکیل نہال ہاشمی حشمت حبیب
استغاثہ نے گواہوں کی فہرست جمع کرائی ہے،حشمت حبیب،وکیل نہال ہاشمی
ہم نے چینلز کےخلاف بھی درخواست دی ہے،وکیل نہال ہاشمی
ٹی وی چینلرز نے حقائق توڑ مروڑ کے پیش کیے، حشمت حبیب
کیا آپ نےکچھ نہیں کیاساراکچھ چینل والوں نے ہی کیا ہے، جسٹس اعجازالاحسن
رجسٹرار نے اپنے نوٹ میں کہیں نہیں لکھا کہ ججز کو دھمکایا گیا، حشمت حبیب
رجسٹرارنےنہیں بھی لکھا تومسئلہ نہیں،معاملےکاسارےپاکستان کوعلم ہے،جسٹس اعجاز
آج تک عدالت نےعمران خان کیخلاف کیوں نہیں توہین عدالت کی کارروائی کی؟حشمت حبیب
اس وقت عمران خان کیس ہمارے سامنے زیر سماعت نہیں،جسٹس شیخ عظمت
تحریری جواب دینے کا موقع دیں معاملہ واضح ہو جائے گا،حشمت حبیب، وکیل نہال ہاشمی
کیا آپ نے تقریر میں جو کچھ کہا وہ سوچے سمجھے بغیر کہا؟ جسٹس اعجازالاحسن
عدالت کو بتانا چاہتے ہیں کہ نہال ہاشمی نےکن حالات میں تقریر کی، حشمت حبیب
صفحات27 پر مشتمل جواب پہلے ہی آچکا ہے،حشمت حبیب
یہ سب کچھ عمران خان کی وجہ سے ہوا،حشمت حبیب
اس میں عمران خان کا کیاتعلق ہےحشمت حبیب صاحب؟ جسٹس اعجازالاحسن
سارا ڈراما تو عمران خان کا رچایا ہوا ہے،حشمت حبیب
عدالت شہادت پر فیصلہ کریگی اورقانون کےتمام تقاضے پورےکیےجائینگے، جسٹس عظمت
نہال ہاشمی کو دفاع کا بھرپور موقع دیں گے،جسٹس عظمت سعید
عدالت کو بتایا تھا کہ غلطی کی نشاندہی پر معافی مانگ لیں گے ، وکیل نہال ہاشمی

Arey ye to rondi par a gaye :D
 
.
Haram ka Kha Kha ker , charbi char gai hai ....

100-500 log Prinson jain ge , Mulk Taraqi ki rah per chal pare ga

stupiddaughter.jpg


pakregai.jpg


eatingfrompoor.jpg


giftkamalhai.jpg
 
. . . .
Panama Case ka verdict be tb tk ka lea delay na kr dain!! :(
bari eid pe bari Qurabni ka mood tou nhn Judge sb ka??:butcher:
lagta hai meethi churi pherien gey Judges ----- August tk a time de ke takay PML N walay zara thanday ho jein pher ----BAM!!!!!! ----- DQ
 
.
@Farah Sohail agr ap chachu ka number dy dain tu hum sb bhe shart laga lain un say
lolz

well, as always, keep praying! Allah khair kry. Dekain ab kb aata ha verdict!

:lol::lol::lol:

Waisy shart tu main ne un se 20th april ke verdict se pehle lagaayi thee...:lol: Jab verdict aaya tu main ne kaha ke dekhein,.abhi faisla nahi aaya...jab final aayega..tab treat ka faisla hoga :lol: But he was still sure ke nahi..NS ko kuch nahi kahay gi SC.. Jab se JIT ne kaam karna shuru kiya ..tab se main aur confident hogayi.. Ab jab JIT ki final report aayi tu keh diya main ne un se..ke bas ab tayyari pakar lein..aap treat denay ki..ab aap ke jeetnay ka koi chance nahi raha :lol::lol:

InshaAllah, I am confident ke acha faisla aayega is bar InshaAllah

More remarks
وضاحت یہاں کریں گے یا اڈیالہ جیل میں؟جسٹس عظمت سعید

نہال ہاشمی کی تقریر کمرہ عدالت میں چلا دی گئی
میں نے خود تقریر کا ویڈیو کلپ دیکھا تھا، اٹارنی جنرل

@ red :lol::lol::lol:

Waisy ye jo speech court room main sunayi gayi..ye woh hai..jo actual speech hai..jis main dhamkiyan di gayeen ya woh edited version jo attorney gen ne di? @QatariPrince

Judges will be going on vacations..

Kiya vacations main verdict aasakta hai?

@balixd vacations kab se kab tak hoti hain?
 
.
GEO Mafia

جنگ کےرپورٹرکاسابق ڈائریکٹرکیری پیکرکوباربارٹیلی فون،ذرائع
عمران خان کےکیری پیکرسےمعاہدےکی تفصیلات جاننےکی کوشش،ذرائع
آسٹن رابرٹسن نےاحمدنورانی کوتحریری طورپرمعاہدےسےآگاہ کیا،ذرائع
احمدنورانی کےبارباررابطےپررابرٹسن نےعمران خان کوای میل بھیج دی،ذرائع
معاہدہ2سال کاتھایا3سال کا،سوال بارباردہرایاجارہاہے،رابرٹسن کی ای میل
احمدنورانی کوتحریری بتاچکاہوں معاہدہ3سال کاتھا،آسٹن رابرٹسن کی ای میل
 
.
Status
Not open for further replies.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom