What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
ایک دستاویز قطری شہزادے ایک برٹش ورجن آئی لینڈ سے متعلق ہے،جسٹس اعجازالاحسن

جے آئی ٹی کے نام پر چند دستاویزات ہمیں موصول ہوئی ہیں ، جسٹس اعجاز افضل

میڈیا کو دلائل بھی دے دیتے،جسٹس عظمت سعید

آپ نے میڈیا کے سامنے اپنا کیس پیش کیا، جسٹس عظمت سعید

باہر میڈیا کا ڈائس لگا ہے، وہاں دلائل بھی دے آئیں، جسٹس اعجاز افضل

Judges know their fake media BS strategy.
 
. .
Yesterday Nooni toons tried to change wikipedia "Notary" Article to "Nortry" :omghaha::haha:

DFJnOZSXUAAQ7GC.jpg:large

DFJnXsJXkAAwzCi.jpg:large

Seriously - WTF.....I mean WTF ...you are joking @QatariPrince right?

IMG_0857.JPG
 
.
ایک دستاویز قطری شہزادے ایک برٹش ورجن آئی لینڈ سے متعلق ہے،جسٹس اعجازالاحسن

جے آئی ٹی کے نام پر چند دستاویزات ہمیں موصول ہوئی ہیں ، جسٹس اعجاز افضل

میڈیا کو دلائل بھی دے دیتے،جسٹس عظمت سعید

آپ نے میڈیا کے سامنے اپنا کیس پیش کیا، جسٹس عظمت سعید

باہر میڈیا کا ڈائس لگا ہے، وہاں دلائل بھی دے آئیں، جسٹس اعجاز افضل

Judges know their fake media BS strategy.

Thanks man please keep us updated :tup:
 
.
میڈیا کو میری طرف سے دستاویزات نہیں دی گئیں،سلمان اکرم راجا

دونوں دستاویزات عدالت میں ہی کھولیں گے،جسٹس عظمت سعید
 
. .
قطری شہزادے کا نیا خط عدالت میں پیش

دونوں خط عدالت میں ہی کھلیں گے ،جسٹس اعجاز افضل

قطری خط میں کیا ہے یہ علم نہیں،جسٹس اعجاز الاحسن

تمام دستاویزات قانونی ٹیم سے میڈیا کوبھیج دی گئیں، جسٹس عظمت سعید

راجہ صاحب،آپ کےاطمینان تک آپ کی بات سنیں گے،جسٹس عظمت سعید

جےآئی ٹی نےمتعلقہ حکام سےدستاویزات کی تصدیق کرانی تھی،جسٹس اعجاز الاحسن

جےآئی ٹی نےاسی وجہ سےتصدیق کےلئےدستاویزات بھجوائےتھے،جسٹس اعجازالاحسن

جےآئی ٹی نےیواےای کی وزارت انصاف کےخط پرنتائج اخذکئے،سلمان اکرم راجہ

یو اے ای کے خط پر حسین نواز سے کوئی سوال نہیں پوچھا گیا،سلمان اکرم راجہ

حسین نواز کی تصدیق شدہ دستاویزات کو بھی نہیں مانا گیا،سلمان اکرم راجہ
 
. .
People and organisations conspiring against NS.
IMG_20170719_100005.jpeg
IMG_20170719_100015.jpeg
IMG_20170719_100029.jpeg
 
.
مریم کے وکیل نے عدالت میں منروا کے دستاویزات سے لاتعلقی ظاہر کی، جسٹس اعجاز

سلمان اکرم راجا نے یو اے ای کی وزارت انصاف کا خط پڑھ کر سنایا

یواے ای سے بھی حسین نواز کے دستاویزات کی تصدیق مانگی گئی تھی، جسٹس اعجاز الاحسن
 
.
@farah sohai
I am not defending NS, nor i did in my earlier post. I just like to discuss the facts presented by both parties.

Secondly, I agree with your point regarding conviction. People who are declared corrupt (Ayan Ali, Dr Asim etc) are roaming freely.
By your standards ayyan ali and Dr. Asim are innocent .. Court has not convicted them ... Infact Dr. Asim ko tu pata bhi nahi k case kya ha ... Why don't you present arguments in his favour as well ... How hypocriate ..

Enough with this bull shit lies you noonies ...

Don't worry IA justice will prevail and NS and his mafia will be behind bars .... And who else caught doing corruption and crimes ...
 
.
خط میں کہا گیا کہ مشینری کی منتقلی کا کسٹم رکارڈ بھی موجود نہیں، سلمان اکرم راجا

بارہ ملین درہم کی ٹرانزیکشنز کی بھی تردید کی گئی، سلمان اکرم راجا
 
.
Any idea what the new documents to the JIT are?

No idea but one thing for sure aaj salman akram raja ke sath aisi honay wali hai jo woh hamesha yaad rakhega for the rest of his career.
 
.
یو اے ای حکام نے گلف ملز کے معاہدے کا رکارڈ نہ ہونے کا جواب دیا، سلمان اکرم راجا

یو اے ای حکام نے کہا تھا یہ مہر ہماری ہے ہی نہیں، جسٹس عظمت سعید


Oh damn! :sarcastic:
 
. .
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom