What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

.
اسپیکرقومی اسمبلی نے کسی جج کے خلاف ریفرنس دائرنہیں کیا،ترجمان قومی اسمبلی
اسپیکرکے بارے میں غلط بیانی اورمبالغہ آرائی سے گریزکیاجائے،ترجمان قومی اسمبلی

.
اسپیکرقومی اسمبلی نے کسی جج کے خلاف ریفرنس دائرنہیں کیا،ترجمان قومی اسمبلی
اسپیکرکے بارے میں غلط بیانی اورمبالغہ آرائی سے گریزکیاجائے،ترجمان قومی اسمبلی

@PakSword lagta hai ke inka plan dhabardoos hogaya
 
. .
Shehbaz Sharif asked PMLN MPAs MNAs not to say anything against institutions

Now this news is coming

نوازشریف نے این اے 120 کی انتخابی مہم سے حمزہ شہباز کو فارغ کردیا

میاں نوازشریف کی پاناما کیس میں نااہلی کے بعد خالی ہونے والی این اے 120 کی نشت پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے کلثوم نواز مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ہیں۔

جیونیوز کے مطابق این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم حمزہ شہباز نے چلانا تھی لیکن میاں نوازشریف نے ضمنی الیکشن کے لیے مہم سے شہبازشریف کے بیٹے اور اپنے بھتیجے حمزہ شہباز کو فارغ کردیا جب کہ وزیر تجارت پرویز ملک کو انتخابی مہم کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں نوازشریف نے شہبازشریف، حمزہ شہباز اور پرویز ملک کو جاتی عمرہ بلایا تھا جس میں انہوں نے پرویز ملک کو انتخابی مہم چلانے کی ذمہ داریاں سونپی تھیں تاہم اس دوران پرویز ملک نے نوازشریف سے کہا کہ حمزہ شہباز اچھی انتخابی مہم چلاتے ہیں اس لیے انہیں رکھا جائے لیکن نوازشریف نے ان کی تجویز مسترد کردی اور انہیں انتخابی مہم کا انچارج مقرر کردیا۔

ذرائع نے بتایا کہ نواشریف کی جانب سے اس فیصلے پر حمزہ شہباز نے کہا کہ وہ ایک ورکر ہیں اور ورکر بن کر کام کریں گے لیکن بعد میں انہوں نے اپنے قریبی حلقوں سے اس بات پر برہمی کا اظہار کیا اور انتخابی مہم کے دوران بیرون ملک جانے کا عندیہ دیدیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ شریف خاندان کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں اور شہبازشریف کی جانب سے جاری آج اداروں پر بیان بازی سے متعلق پابندی نوازشریف کی اجازت سے نہیں لگائی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی کی صورتحال پر گزشتہ روز شہبازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا تھا جس میں پارٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا

All is not well in PMLN. Seems like Sheikh Rasheed is right. Soon 3 groups will emerge from PML-N.
 
Last edited:

Yeh khabar bhi Shahbaz ke firqay ne phelai hai, takay Nawaz firqay ko pressure main rakha ja sakay kisi bhi future action ko shahbaz firqay ki janib se achi nazar se nahi dekha jaega..
 
. .
1470977-cartoonsabirnazarthaugust-1503076011-224-640x480.jpg
 
. .
نیب کی جے آئی ٹی ارکان کے بیانات قلمبند کرنے کی نگران جج کو درخواست، ذرائع
ریفرنسزدائرکرنےکیلیےجے آئی ٹی ارکان کے بیانات ضروری ہیں، نیب کی درخواست، ذرائع
جے آئی ٹی ارکان کے بیانات قلم بند کرنے کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع نہیں کیا،ذرائع نیب
رپورٹ کی تصدیق کیلیےجے آئی ٹی سربراہ کو شامل ہونے کیلیے لکھا ہے،ذرائع نیب
ڈی جی نیب لاہورکی جانب سےبراہ راست پہلے یہ لکھا جا چکا تھا،ذرائع نیب
واجدضیاء نےجواب دیاتھاکہ جے آئی ٹی ختم ہوچکی ہے،ذرائع نیب
واجدضیاءنے جواب میں کہا تھا سپریم کورٹ سےرجوع کیا جائے، ذرائع نیب
 
. . .
I hope PML N ke saaray plans is tarah hi dhabardpos hotay rahein jaisy aaj ye Justice Khosa ke against reference wala.. Bas..ab monitoring judge baqi ..inke aur NAB ke plans dhabardoos kardein
 
.
Even PMLN's favored GEO anchors were criticizing them on bringing the reference, I think they had no choice but to back off the reference for now.
 
.
Mujhe tu ab lag raha hai ke judges aur JIT members ki jaan ko bhi khatra hai.. Uske ilaawa, Judges ke against bhi koi scandal laanay ki koshish zuroor ki hogi..esp Justice Khosa ke against.. Justice Khosa aur IK..ek jitnay nishanay par hain PML N ke.. Lekin thankfully Justice Khosa ke against kuch mila nahi shayad..pooray career main..is liye ye panama judgment ke remarks hi reh gaye... IK ke against Gulalai ko le aaye jo fauran hi expose hogayi.. JIT members, judges aur IK..sab ko apni security ka bhtt khyal rakhna chahye aur tayyar rehna chahye ..ke koi bhi jhoota scandal kisi bhi waqt aasakta hai, unke against..

Posted about the dangers to JIT, SC Judges and petitioners, specifically Ik even before Gulalai's Launch:

https://defence.pk/pdf/threads/pana...-and-discussion.459474/page-1358#post-9719944

Gulalai's stint proved the predictable strategy of PMLN.

You are right that since they haven't found anything on honourable Justice Khosa, so the attempt at a reference.

But Ahmad Noorani and co must be working day and night to unearth any dirt or make it up in due course.

The failure to find any dirt or prepare a better scandal story than Gulalai at this point in time required something to be done to keep any amount of negative focus on the ones in PMLN cross hair, so the desperate "shurly" of the leaked reference we see in the news to create some pressure and it back fires as expected.

But the strategy of PMLN right from the start is to buy more time to manipulate the system in its favour, simply because there is no legal defence of assets spread all over the world worth billions.

@Emmie @QatariPrince @PakSword @El Sidd @The Accountant @El_Swordsmen @Zibago @The Sandman
 
Last edited:
.

Latest posts

Back
Top Bottom