El_Swordsmen
FULL MEMBER
- Joined
- Oct 19, 2016
- Messages
- 991
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
اسپیکرقومی اسمبلی نے کسی جج کے خلاف ریفرنس دائرنہیں کیا،ترجمان قومی اسمبلی
اسپیکرکے بارے میں غلط بیانی اورمبالغہ آرائی سے گریزکیاجائے،ترجمان قومی اسمبلی
Shehbaz Sharif asked PMLN MPAs MNAs not to say anything against institutions
Now this news is coming
نوازشریف نے این اے 120 کی انتخابی مہم سے حمزہ شہباز کو فارغ کردیا
میاں نوازشریف کی پاناما کیس میں نااہلی کے بعد خالی ہونے والی این اے 120 کی نشت پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے کلثوم نواز مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ہیں۔
جیونیوز کے مطابق این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم حمزہ شہباز نے چلانا تھی لیکن میاں نوازشریف نے ضمنی الیکشن کے لیے مہم سے شہبازشریف کے بیٹے اور اپنے بھتیجے حمزہ شہباز کو فارغ کردیا جب کہ وزیر تجارت پرویز ملک کو انتخابی مہم کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں نوازشریف نے شہبازشریف، حمزہ شہباز اور پرویز ملک کو جاتی عمرہ بلایا تھا جس میں انہوں نے پرویز ملک کو انتخابی مہم چلانے کی ذمہ داریاں سونپی تھیں تاہم اس دوران پرویز ملک نے نوازشریف سے کہا کہ حمزہ شہباز اچھی انتخابی مہم چلاتے ہیں اس لیے انہیں رکھا جائے لیکن نوازشریف نے ان کی تجویز مسترد کردی اور انہیں انتخابی مہم کا انچارج مقرر کردیا۔
ذرائع نے بتایا کہ نواشریف کی جانب سے اس فیصلے پر حمزہ شہباز نے کہا کہ وہ ایک ورکر ہیں اور ورکر بن کر کام کریں گے لیکن بعد میں انہوں نے اپنے قریبی حلقوں سے اس بات پر برہمی کا اظہار کیا اور انتخابی مہم کے دوران بیرون ملک جانے کا عندیہ دیدیا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ شریف خاندان کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں اور شہبازشریف کی جانب سے جاری آج اداروں پر بیان بازی سے متعلق پابندی نوازشریف کی اجازت سے نہیں لگائی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پارٹی کی صورتحال پر گزشتہ روز شہبازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا تھا جس میں پارٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا
All is not well in PMLN. Seems like Sheikh Rasheed is right. Soon 3 groups will emerge from PML-N.
-----------------
Kash koi Nooray ke saath bhi aisa kardeta rally main...
@Farah Sohail @Zibago @Moonlight
Mujhe tu ab lag raha hai ke judges aur JIT members ki jaan ko bhi khatra hai.. Uske ilaawa, Judges ke against bhi koi scandal laanay ki koshish zuroor ki hogi..esp Justice Khosa ke against.. Justice Khosa aur IK..ek jitnay nishanay par hain PML N ke.. Lekin thankfully Justice Khosa ke against kuch mila nahi shayad..pooray career main..is liye ye panama judgment ke remarks hi reh gaye... IK ke against Gulalai ko le aaye jo fauran hi expose hogayi.. JIT members, judges aur IK..sab ko apni security ka bhtt khyal rakhna chahye aur tayyar rehna chahye ..ke koi bhi jhoota scandal kisi bhi waqt aasakta hai, unke against..