QatariPrince
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jan 31, 2017
- Messages
- 2,494
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
نیازی سروسز یکم اکتوبر1983سے اکتوبر2015تک قائم رہی ، اکرم شیخ
صادق کا لفظ صرف عظیم ہستی کے لیے ہے، جسٹس عمر عطا بندیال
بالکل صادق کا لفظ صرف رسول پاک ﷺکے لیے ہے، اکرم شیخ
آئین نے دیانت اور امین کالفظ استعمال کیاہے،جسٹس عمر عطا بندیال
عدالتی حکم کے باوجود تفصیلات جمع نہیں کرائی گئیں، اکرم شیخ
فلیٹ کی فروخت سے 6لاکھ 90 ہزار پاؤنڈ موصول ہوئے، اکرم شیخ
عمران خان کے مطابق انہیں کرایہ دار سے کچھ نہیں ملا تھا، جسٹس عمر عطا بندیال
فلیٹ عمران خان کے نہیں نیازی سروسز کے نام تھا، اکرم شیخ
نیازی سروسز ایمنسٹی اسکیم کے لیے اہل نہیں تھی، اکرم شیخ
فلیٹ غلط طور پر ایمنسٹی اسکیم میں ظاہر کیا گیا، اکرم شیخ
ایمنسٹی اسکیم افراد کے لیے تھی کمپنیوں کے لیے نہیں، اکرم شیخ
نیازی سروسز کو لندن فلیٹ کرائے کی مد میں 2لاکھ 8 ہزار پاؤنڈ ملے، اکرم شیخ
شفافیت ہوتوصادق اور امین سےمتعلق شکوک وشبہات پیدا نہیں ہوتے، اکرم شیخ
آپ کانقطہ یہ ہےکہ این ایس ایل شیل کمپنی تھی،جسٹس عمرعطابندیال
اس کمپنی کےکُل اثاثے9پونڈتھےوہ ظاہرنہیں کیےگئے،جسٹس عمرعطابندیال

Last edited: