What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

نیازی سروسز یکم اکتوبر1983سے اکتوبر2015تک قائم رہی ، اکرم شیخ
صادق کا لفظ صرف عظیم ہستی کے لیے ہے، جسٹس عمر عطا بندیال
بالکل صادق کا لفظ صرف رسول پاک ﷺکے لیے ہے، اکرم شیخ
آئین نے دیانت اور امین کالفظ استعمال کیاہے،جسٹس عمر عطا بندیال
عدالتی حکم کے باوجود تفصیلات جمع نہیں کرائی گئیں، اکرم شیخ
فلیٹ کی فروخت سے 6لاکھ 90 ہزار پاؤنڈ موصول ہوئے، اکرم شیخ
عمران خان کے مطابق انہیں کرایہ دار سے کچھ نہیں ملا تھا، جسٹس عمر عطا بندیال
فلیٹ عمران خان کے نہیں نیازی سروسز کے نام تھا، اکرم شیخ
نیازی سروسز ایمنسٹی اسکیم کے لیے اہل نہیں تھی، اکرم شیخ
فلیٹ غلط طور پر ایمنسٹی اسکیم میں ظاہر کیا گیا، اکرم شیخ
ایمنسٹی اسکیم افراد کے لیے تھی کمپنیوں کے لیے نہیں، اکرم شیخ
نیازی سروسز کو لندن فلیٹ کرائے کی مد میں 2لاکھ 8 ہزار پاؤنڈ ملے، اکرم شیخ
شفافیت ہوتوصادق اور امین سےمتعلق شکوک وشبہات پیدا نہیں ہوتے، اکرم شیخ
آپ کانقطہ یہ ہےکہ این ایس ایل شیل کمپنی تھی،جسٹس عمرعطابندیال
اس کمپنی کےکُل اثاثے9پونڈتھےوہ ظاہرنہیں کیےگئے،جسٹس عمرعطابندیال

 
Last edited:
.
اس کمپنی کےکُل اثاثے9پونڈتھےوہ ظاہرنہیں کیےگئے،جسٹس عمرعطابندیال
CNVIy05UwAA9hJk.jpg


Bhai is lawyer ko pti mein shamoliyat ki dawat dey do is ney hamari bari help ki :D
 
.
11201708020370.JPG


I believe that this was a good decision, both for Pakistan and for PML(N). Shahbaz Sharif would have to give up his place in Punjab and even then , there is really no guarentee that he'd get a seat in the national assembly, although the chances for this happening was quite high.
 
.
Kia Hanif Abbasi ki party bhi apnay funds aisay murattab karti hai..jaisy PTI se chahti hai?
Accounts se shafafiat zahir hoti hai.. Paisy bank accounts main gaye..jaib main nhai.
Election commission ke form se confusion paida hui..us main foreign funding ka alag column hona chahye
Kia electin commission ke form main parties zaraye aamdan batany ki paband hain?
Aap chahtay hain ke 9 pound ki company ko asset kaha jaye?

These are some remarks...jo main channels ke tickers par dekhay.. Koi proper article milay ga tu share karun gi

iska faisla jaldi hona chahiye ... no need for in. this will shut pmln mouths forever !!

you know my friend argues with me that Judges declared nawaz not honest .... they didn't declared him corrupt .... so he is not corrupt .... can you imagine someone can be this doltish :lol:
 
Last edited:
.
کمپنی زندہ رکھنے کے لیے سالانہ چھ ہزار پاؤنڈ لگتے ہیں، اکرم شیخ
نیازی سروسز کے اگر مزید اثاثے تھے تو آپ نے دکھانے تھے، جسٹس عمر عطا بندیال
اس بات کا ثبوت دیں کہ چھ ہزار پاؤنڈ سالانہ لگتے ہیں، جسٹس عمر عطا بندیال
کمپنی کے مزید اثاثوں کا جواب میں نہیں دے سکتا، اکرم شیخ
شفافیت ہو تو شکوک و شبہات جنم نہیں لیتے، اکرم شیخ
پاؤنڈ9پاکستانی کرنسی میں اچھی خاصی رقم بنتی ہے، اکرم شیخ
یہ تو فرض ہی کیا جا سکتا ہے کمپنی زندہ رکھنے کا مطلب اثاثہ ہونا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال
حنیف عباسی نے عمران خان کی زندگی پر لکھی گئی کتاب بطور ثبوت پیش کردی
کرسٹوفر سٹین فورڈ نے عمران خان کی زندگی پر کافی تحقیق کی، اکرم شیخ
یہ کتاب عمران خان کی نہیں کسی اور کی لکھی ہوئی ہے، چیف جسٹس
کتاب پر کس حد تک انحصار کیا جاسکتا ہے؟ چیف جسٹس
یہ صرف ایک رکن اسمبلی کا معاملہ نہیں جو کتاب کو درست تسلیم کریں، چیف جسٹس
کیا آپ عمران خان پر منی لانڈرنگ کا الزام لگا رہے ہیں، چیف جسٹس
منی لانڈرنگ کا میرے پاس کوئی ثبوت نہیں نہ الزام لگایا، اکرم شیخ
بینک رکارڈ سے ثابت ہورہا ہے کہ پیسا باہر سے لایا گیا، چیف جسٹس
میں صرف دستاویزات کے درست ہونے پر سوال اٹھا رہا ہوں، اکرم شیخ
آپ کے مطابق بینک رکارڈ غلط اور کتاب درست ہے، ؟ جسٹس عمر عطا بندیال
میرا موقف یہ ہے کہ عدالت میں جعلی رکارڈ پیش کیا گیا، اکرم شیخ
عمران خان کا جواب غلط ہے یا پھر رکارڈ ، اکرم شیخ
خط میں کہا پیسے ڈالر میں ملے،رکارڈ کے مطابق پیسے پاؤنڈز میں ملے، اکرم شیخ
ڈالر اور پاؤنڈ کا ریٹ کبھی بھی برابر نہیں رہا، اکرم شیخ
انٹرنیٹ پر موجود ڈالر اور پاؤنڈ کا موازنہ جمع کرا چکا ہوں، اکرم شیخ
سارا تنازع آف شور کمپنی کے تناظر میں کھڑا ہوا، اکرم شیخ
آف شور کمپنی ظاہر نہ کرنا ایمانداری اور امانت کی زد میں نہیں آتا؟ اکرم شیخ
بنی گالہ اراضی پر چار مختلف موقف اپنائے گئے، اکرم شیخ
کہا گیا جمائمہ سے رقم بطور برج فنانس لی گئی، اکرم شیخ
برج فنانس بینک کرتے ہیں میاں بیوی نہیں، جسٹس فیصل عرب


The best argument so far lo

پاؤنڈ9 پاکستانی کرنسی میں اچھی خاصی رقم بنتی ہے، اکرم شیخ



As per Daniyal Aziz, Imran Khan used to play for Chelsea Club
Imran Khan EPL bhi khelta tha
 
Last edited:
. .
Panamagate case: Justice Ijazul Ahsan to oversee proceedings by NAB
Haseeb BhattiAugust 02, 2017

Chief Justice of Pakistan Saqib Nisar has appointed Justice Ijazul Ahsan as the "monitoring judge to supervise and monitor the implementation" of the Panamagate case and oversee the proceedings by the National Accountability Bureau (NAB) and accountability courts.

This appointment was announced in a notification issued by the Supreme Court deputy registrar on Tuesday.

Since Justice Ijazul Ahsan is currently abroad, Justice Ejaz Afzal Khan will act on his behalf, read the notification. Justice Ahsan and Justice Khan were part of the bench that heard the Panamagate case.

Last week, in the much-awaited Panamagate verdict, the SC had disqualified Nawaz Sharif from holding office of the prime minister over non-declaration of an Iqama — a United Arab Emirates work visa — in his nomination papers for general elections in 2013.

The five-member bench had ordered NAB to file multiple references against the Sharif family and former finance minister Ishaq Dar within six weeks of the judgement, and requested the chief justice to appoint a judge to oversee the implementation of the order.

NAB had approved filing four references in line with the SC order on Monday, but decided not to file a reference regarding Hudaibiya Paper Mills, reasoning that the case had already been decided by the Lahore High Court.



Hudaibya Paper mills case is dropped by NAB. Breaking News!
Justice Ejaz Afzal would for now head Implementation bench till Justice Ijaz Ul Ahsan comes back, i think SCP should put their foot down & Order NAB To File References before 6 weeks, actually NAB can file the references within a few days, & its almost a week now since the 28th July Judgement came...
 
.
کمپنی زندہ رکھنے کے لیے سالانہ چھ ہزار پاؤنڈ لگتے ہیں، اکرم شیخ
نیازی سروسز کے اگر مزید اثاثے تھے تو آپ نے دکھانے تھے، جسٹس عمر عطا بندیال
اس بات کا ثبوت دیں کہ چھ ہزار پاؤنڈ سالانہ لگتے ہیں، جسٹس عمر عطا بندیال
کمپنی کے مزید اثاثوں کا جواب میں نہیں دے سکتا، اکرم شیخ
شفافیت ہو تو شکوک و شبہات جنم نہیں لیتے، اکرم شیخ
9پاؤنڈ پاکستانی کرنسی میں اچھی خاصی رقم بنتی ہے، اکرم شیخ

یہ تو فرض ہی کیا جا سکتا ہے کمپنی زندہ رکھنے کا مطلب اثاثہ ہونا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال
حنیف عباسی نے عمران خان کی زندگی پر لکھی گئی کتاب بطور ثبوت پیش کردی
کرسٹوفر سٹین فورڈ نے عمران خان کی زندگی پر کافی تحقیق کی، اکرم شیخ
یہ کتاب عمران خان کی نہیں کسی اور کی لکھی ہوئی ہے، چیف جسٹس
کتاب پر کس حد تک انحصار کیا جاسکتا ہے؟ چیف جسٹس
یہ صرف ایک رکن اسمبلی کا معاملہ نہیں جو کتاب کو درست تسلیم کریں، چیف جسٹس
کیا آپ عمران خان پر منی لانڈرنگ کا الزام لگا رہے ہیں، چیف جسٹس
منی لانڈرنگ کا میرے پاس کوئی ثبوت نہیں نہ الزام لگایا، اکرم شیخ
بینک رکارڈ سے ثابت ہورہا ہے کہ پیسا باہر سے لایا گیا، چیف جسٹس
میں صرف دستاویزات کے درست ہونے پر سوال اٹھا رہا ہوں، اکرم شیخ
آپ کے مطابق بینک رکارڈ غلط اور کتاب درست ہے، ؟ جسٹس عمر عطا بندیال

میرا موقف یہ ہے کہ عدالت میں جعلی رکارڈ پیش کیا گیا، اکرم شیخ
عمران خان کا جواب غلط ہے یا پھر رکارڈ ، اکرم شیخ
خط میں کہا پیسے ڈالر میں ملے،رکارڈ کے مطابق پیسے پاؤنڈز میں ملے، اکرم شیخ
ڈالر اور پاؤنڈ کا ریٹ کبھی بھی برابر نہیں رہا، اکرم شیخ
انٹرنیٹ پر موجود ڈالر اور پاؤنڈ کا موازنہ جمع کرا چکا ہوں، اکرم شیخ
سارا تنازع آف شور کمپنی کے تناظر میں کھڑا ہوا، اکرم شیخ
آف شور کمپنی ظاہر نہ کرنا ایمانداری اور امانت کی زد میں نہیں آتا؟ اکرم شیخ
بنی گالہ اراضی پر چار مختلف موقف اپنائے گئے، اکرم شیخ
کہا گیا جمائمہ سے رقم بطور برج فنانس لی گئی، اکرم شیخ
برج فنانس بینک کرتے ہیں میاں بیوی نہیں، جسٹس فیصل عرب

The best argument so far lol


9پاؤنڈ پاکستانی کرنسی میں اچھی خاصی رقم بنتی ہے، اکرم شیخ

As per Daniyal Aziz, Imran Khan used to play for Chelsea Club


Imran Khan EPL bhi khelta tha
Chelsea :(

I wish it was Liverpool!!
 
.
ٹیکس کے معاملات بہت مختلف ہوتے ہیں، جسٹس عمر عطا بندیال
آپ ویلتھ گوشواروں کو بہت سنجیدہ لے رہے ہیں، جسٹس عمر عطا بندیال
جمائما کا سٹی بینک میں اکاؤنٹ تھا پھر بھی رقم راشد خان کو بھجوائی، اکرم شیخ
عمران خان نے 4 مرتبہ بنی گالا جائیداد سے متعلق بیان کو تبدیل کیا، اکرم شیخ
نیازیوں کے ڈیرے بڑے بڑے ہوتے ہیں، اکرم شیخ وکیل حنیف عباسی
ہم بطوراکاؤنٹنٹس ٹیکس معاملات دیکھنےیہاں نہیں بیٹھے،جسٹس عمر عطا بندیال
ہم نےاس ملک میں ٹیکس نظام کووسیع کرناہے،جسٹس عطابندیال
ٹیکس دہندگان کی حوصلہ۔افزائی کرنی ہے، جسٹس عمر عطا بندیال
بنی گالانامی تاج محل بنانےسےقبل جمائماپاکستان سےجانےکافیصلہ کرچکی تھیں،اکرم شیخ
آپ غلط پڑھ رہے ہیں، جسٹس عمر عطا بندیال
گھر کی خریداری کا اس بات سے کیا تعلق ہے، جسٹس فیصل عرب
مارچ2002 13کومعاہدہ ہوا،جمائماکب گئیں آپ کوعلم نہیں،جسٹس عمر عطا بندیال
ہوسکتاہےجمائماحالات سےگھبراکرپاکستان سےچلی گئی ہوں، چیف جسٹس کےریمارکس
 
Last edited:
.
So am I, either way it is for the mods to decide.

Why has Ch. Nisar not resigned yet? Doesn't it prove he is not a man of his words? Why is this hypocrite considered a man of integrity by most in media?

Why is it such a big issue if he joins cabinet or not. He should have resigned from his seat on 28th like he vowed.

As for Aisha Gulalai singing praise of Nawaz respecting women, a look back at an interesting interview about the nobel and conservative gentleman ...

Apart from Kim Experience which she first mentioned this in her Book, there are other instances as well apart from Kim story, well placed source then at the PM house told back in 1999...
 
.
جمائماکے جانے کے بعد گھر بنانے کی کیا ضرورت تھی؟ اکرم شیخ
جمائما جانے کے بعد کبھی واپس نہیں آئی، اکرم شیخ
ممکن ہے جمائما عمران خان سے نہیں حالات سے ناراض ہوں، چیف جسٹس
ممکنات اور امکانات تو بہت کچھ ہو سکتے ہیں، اکرم شیخ
عمران نے دوستوں کو بتایا تھا کہ جمائماکو واپس لانے کی کوشش جاری ہے، چیف جسٹس
راشد خان کو بھی علم تھا کہ بیگم صاحبہ روٹھ کر میکے جا چکی ہیں، اکرم شیخ
کیا بیوی کے نام پر جائیدادلینا جرم ہے، چیف جسٹس پاکستان
ہر مقدمے کے اپنے حقائق ہوتےہیں، جسٹس فیصل عرب
میاں بیوی کےمعاملات کی نوعیت مختلف ہوتی ہے، چیف جسٹس
آئندہ سماعت تک معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوادیا جائے، اکرم شیخ
اسلام آباد:عمران خان نااہلی کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی
 
Last edited:
. .
اگر ذرائع بتائے گئے ہیں تو پھر زیادہ آگے نہ جائیں، جسٹس عمر عطا بندیال
صرف بے نامی لکھنے سے زمین بے نامی نہیں ہو جاتی، چیف جسٹس
بچوں اور اہلیہ کے نام پر زمین کی خریداری عام بات ہے، چیف جسٹس
آپ 2002 کے انتخابی گوشوارے دکھا رہے ہیں آج 2017 ہے، جسٹس عمر عطا بندیال
ٹیکس بچانے کے لیے اراضی جمائما کے نام خریدی گئی، اکرم شیخ
عمران خان نے جمائماسے لیا گیا قرض بھی ظاہر نہیں کیا، اکرم شیخ
جمائماسے رقم آئی،انکےنام زمین خریدی گئی اس میں قرض کہاں سے آگیا؟ چیف جسٹس
 
Last edited:
. . .
Back
Top Bottom