خواجہ حارث نواز شریف کے نیب ریفرنسز سے علیحدہ ہوگئے
خواجہ حارث نےنیب عدالت سےوکالت نامہ واپس لینےکی درخواست کردی
سپریم کورٹ نےمیرے موقف کوتسلیم نہیں کیا، خواجہ حارث
سپریم کورٹ نےیہ ڈکٹیشن بھی دی کہ ایک ماہ میں ریفرنسزکافیصلہ کریں،خواجہ حارث
ہفتے اور اتوار کو بھی عدالت لگانے کا کہا گیا، خواجہ حارث
ایسے حالات میں کام جاری نہیں رکھ سکتا، خواجہ حارث
عدالتی اوقات سےبعدبھی کام کرنےکی ڈکٹیشن دی گئی ،خواجہ حارث
Yea sahi fraud log hain. Ab kya ho ga?
خواجہ حارث نے کرپش ریفرنسز میں وکالت نامہ واپس لے لیا، خواجہ حارث کی پوری ٹیم کیس سے الگ ہو گئی، سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں تینوں ریفرنسز کا فیصلہ کرنے کا وقت دیا تھا، دباؤ میں کام نہیں کرسکتا، خواجہ حارث