What's new

PAF Patches

.
.
patch to acha hai baki hamari auqaat nhi rahi dehi ki ab
Yea lo dehi... wesey tum apna naam Mayoos Khan rakh lo.

1192_tn800_70047.png
 
. .
ap logoon ko to kuch nhi bola na . PAF or PN cheif ki to tareef ki thi or tweet bhi . hamari problem army ke sath hai ap apna kam karty raheen .
Bhai Ji, iss waqat sub say ziyada qurbani Army waley hi dey rahey hain.

بھائی جی اس وقت سب سے زیادہ قربانیاں فوجی ہی دے رہے ہیں.
عام فوجی تو اپنا پیٹ پالنے کی تگ و دو میں جان گنوا تا ہے.
 
.
Bhai Ji, iss waqat sub say ziyada qurbani Army waley hi dey rahey hain.

بھائی جی اس وقت سب سے زیادہ قربانیاں فوجی ہی دے رہے ہیں.
عام فوجی تو اپنا پیٹ پالنے کی تگ و دو میں جان گنوا تا ہے.
Koi navy ko bura bhala kiyoo nhi kehta sir ?
 
. .
نیوی تو ہم کو تب ہی یاد آتی ہے جب وہ کوئی انڈین سب مرین ٹریک کرتی ہے
وہ لوگ (نیوی ) اپنی ڈومین میں رہتے ہیں لوگ انکو کچھ نہیں کہتے ۔ وہ اپنا کام کرتے ہیں اور لوگ انکی عزت کرتے ہیں ۔ ہاں انکو تبھی یاد کیا جاتا ہے جب سمندر سے خطرہ ہو یہی حقیقت ہے ۔ ہم تبھی 911 پر فون کرتے ہیں جب انکی ضرورت ہوتی ہے ۔ ناکہ انکو کال ملا کر حال چال پوچھا جاتا ہے۔

فوج اپنی ڈومین سے ہزاروں کلو میٹر آگے نکل چکی ہے عوام اب تھک چکے ہیں اب مزید یہ بوجھ نہیں اٹھایا جا سکتا ۔
 
.
وہ لوگ (نیوی ) اپنی ڈومین میں رہتے ہیں لوگ انکو کچھ نہیں کہتے ۔ وہ اپنا کام کرتے ہیں اور لوگ انکی عزت کرتے ہیں ۔ ہاں انکو تبھی یاد کیا جاتا ہے جب سمندر سے خطرہ ہو یہی حقیقت ہے ۔ ہم تبھی 911 پر فون کرتے ہیں جب انکی ضرورت ہوتی ہے ۔ ناکہ انکو کال ملا کر حال چال پوچھا جاتا ہے۔

فوج اپنی ڈومین سے ہزاروں کلو میٹر آگے نکل چکی ہے عوام اب تھک چکے ہیں اب مزید یہ بوجھ نہیں اٹھایا جا سکتا
۔جب نواز شریف کی حکومت کو فارغ کرنے پر لاڈو تقسیم کئے تھے تو اسوقت نہ نیوی تھی اور نہ ہی ایرفورس بالکہ یہی فوج تھی... فرق یہ ہے کہ میٹھا میٹھا ھپ ھپ کوڑا کوڑا تھو تھو
 
. . . . .
.
.

Country Latest Posts

Back
Top Bottom