IceCold
PDF VETERAN

- Joined
- May 1, 2007
- Messages
- 19,235
- Reaction score
- 10
- Country
- Location
دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان بارڈر پر بلوچستان کے ضلع ژوب میں سرحدی چوکی پرسرحد پار سے دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منزکئی سیکٹر ژوب بلوچستان میں پیش آیا جس سے فرنٹیئر کور کے جوان نائیک فخر عباس شہید ہوا۔

https://www.express.pk/story/2100969/1/
Translation in English:
According to an Army Public Relations Department (ISPR), cross-border terrorists opened fire on the Pak-Afghan border in Zhob district of Balochistan, killing one FC official and injuring two others who were rushed to hospital. Moved.
According to a Pakistan Army spokesman, the incident took place at a border check post in Manzkai Sector Zhob, in which Naik Fakhr Abbas of Frontier Corps was martyred.
Last edited by a moderator: