What is the problem with DG-ISPR? He is a very good officer by any or all measures. The fact that he has been posted to V Corps (if the news is accurate) is further validation that he has been sent to command one of the largest (second only to I Corps, Mangla) and most strategic corps in the Pakistan Army.
He always maintained a dignified stance through out his job as DG ISPR while being given his talking points by the then command which PTI did not like.
His is a case of shooting the messenger.
Be that as it may, the current setup does need a shake-up however I don't know how true these postings are.
اس مین پرابلم تو کوئی خآص نہیں پر عوام اسکی شکل دیکھتے ہی غصہ کر جاتے ہیں جا کر دیکھ لیں اسکا ٹوئیٹر
اور سے صاحب نے ایسے ڈائیلاگ بول دیے جو نہیں بولنے تھے
سازش نہیں مداخلت والی کہانی تو یاد ہو گی نا ؟
جیسے کہ جب سے نئی حکومت آئی ہے ڈالر نیچے گیا سٹاک مارکیٹ اوپر
سائفر ایک جھوٹی کہانی ہے
کئی ہزار لوگ بلاک کر دیے ٹوئیٹر سے جب برداشت جواب دے گئی
ام حریم کی آئی ڈی سے پوسٹ کر ماری عمران خآن کے خلاف
پھر فرمایا فوج پر تنقید ایک حد تک کریں
پہلے کہا ارشد شریف کا قتل کینیا کی پولیس کی غلطی تھی
پھر کہا ارشد شریف کی جان کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا
ایک بار فرمایا تھا ہم کیس کرنے جا رہے ہیں پھر کچھ نہین ہوا
پھر کہا ارشد شریف کے قاتلوں کو جلد بے نقاب کریں گے
آخری کام جو رہتا تھا وہ پریس کانفرنس کر کے پورا کر دیا
اب یہ بندا جو بولے گا لوگ ٹرولنگ کریں گے