Aesterix
BANNED
- Joined
- Jan 26, 2021
- Messages
- 1,257
- Reaction score
- -1
- Country
- Location
کارگل کے وقت فوج نے اپنے طور پہ کاروائی کی تھی اور کشمیر فتح کرنے کی شروعات کی ۔ پہاڑوں پہ قبضہ کیا۔ بھارت کی اہم شاہراہ رصد بند کی۔شروع دن سے یہاں فوج کے چمچے میزائل کو ڈرون ڈرون کہ کر معاملہ ٹھنڈا کرتے رہے باقی کسر ڈی جی صاحب نے رفریجریٹر کے اوپر والے خانے پر دو دن سے رکھی تقریر نے پوری کر دی جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ، اب ہمارا فوجی پیمانہ تب ہائی ہوگا جب تک انڈیا کے بموں سے سو دو سو پاکستانی مر نہیں جاتے ورنہ اب سب کچھ کھیل سمجھا جائے گا
پھر کیا ہوا؟
نہ عوام نی ساتھ دیا نہ سیاسی قیادت نے۔
اس کے بعد فوج نے کبھی پھر اپنے طور پہ کاروائی نہیں کی، اور نہ کرے گی۔
بھارت پہ جوابی میزائل داغے جانے کی خواہش ہے تو سیاسی قیادت سے کہو، فوج کے ساتھ کھڑی ہو، تو ایسا بھی ہو جائے گا۔