Signalian
PDF THINK TANK: CONSULTANT
- Joined
- Aug 18, 2015
- Messages
- 10,608
- Reaction score
- 305
- Country
- Location
مانی بھائی، پھر ن لیگ کو لے آئیں، وہ بھارت سے دوستی کر لیں گے اور تجارت بھی شروع کر دیں گے، پھر ہمیں اتنی بڑی فوج کی ضرورت نہیںمفادات بھی پیسے سے ہی وابسطہ ہیں سر جی ۔ من مانی آزادی من مانا بجٹ من مانی پالیسیاں بھی مفادات ہی ہیں ۔ حتی کہ من مانی دشمنیاں بھی پیسے کے لیے ہیں ۔ انڈیا دشمن نا ہوتا تو پاکستان کی فوج کا بجٹ پنجاب پولیس جتنا ہوتا