What's new

Balochistan Updates on Security & Violence

(Major) Rank Wearing Ceremony Of Major Ali Raza Shaheed (SSG) in
Skies 1 Commando Battalion (SSG) Embraced Shahadat
On 09 Oct 2023 In Zhob Blochistan
1728544257186.jpeg
 
ایک ایک بے گناہ کے قتل کا حساب لیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹیبے گناہوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا، وزیر اعلٰی بلوچستاندہشت گردوں کو ان بے گناہوں کا ناحق قتل لے ڈوبے گا، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹیدہشت گردوں کا قلع قمع کرکے ان کے وجود سے دھرتی کو پاک کریں گے، وزیر اعلٰی بلوچستاندہشت گردی کے خلاف جنگ میں فتح حق کی ہوگی دہشت گردوں کو منہ کی کھانی پڑےگی، میر سرفراز بگٹی

1728640083931.jpeg
1728640112874.jpeg
 
View attachment 1033080 View attachment 1033081
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
| بلوچستان میں دشمن کا بزدلانہ واردکی میں مسلح افراد کی کوئلہ کانوں پر حملے میں 20 بیگناہ مزدور شہید
ضلع ژوب سے تعلق رکھنے والے 6 مزدور عبدالمالک ، مولاداد، سیداللہ، جلال خان، فضل اور روزی خان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ضلع قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور نصیب اللہ، سمیع اللہ، عبداللہ اور نصیب اللہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے 3 مزدور ملنگ، حمداللہ اور عبداللہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔
افغانستان سے تعلق رکھنے والے 3 مزدور عبدالولی، غلام علی، اور حیات اللہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔
کچلاک سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور بسم اللہ جبکہ ضلع لورالائی سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور جلات خان بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ضلع موسی خیل سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور صمد خان جبکہ ضلع ہرنائی کے تحصیل شاہرگ سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور ولی محمد بھی جان بحق ہوگئے ہیں۔

1728641856226.jpeg
1728641919820.jpeg
 
Attachments

  • 1728641881375.jpeg
    1728641881375.jpeg
    158.2 KB · Views: 0
Back
Top Bottom