Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
واہ. بہت خوبہے غلط گر گمان میں کچھ ہے
تجھ سوا بھی جہان میں کچھ ہے
اردو لکھنے کے لیے آسان ذریعے یہ دو ہیں.
یہ تمام آرا اور تجاویز درست مگر ارباب اختیار کو اس سب کے لیے راضی کون کرے ؟تمام سائنس اردو میں پڑھائی جائے اور تمام کتب اور سائنسی مقالاجات کو عوام کے لئے اردو میں پیش کیا جائے۔ اردو میں ٹیسٹ لئے جائیں اور اردو میں ہی عدالتی فیصلے کئے جائیں۔ اردو کی ترویج کے لئے ایرانی خانہء فرہنگ یا جرمن گوئتھے انسٹیٹیوٹ کی طرز پر پوری دنیا میں ادارے کھولے جائیں۔ الغرض کہ اگر کسی کو نوکری ملے تو اردو کی بنیاد پر۔۔۔۔ پھر ہم دیکھتے ہیں کہ اردو اپنے پیروں پر کھڑی ہوتی ہے یا نہیں۔
اس زمن میں آئی ای ای ای اردو کا اجراء پہلا قدم ہو سکتا ہے۔
یہ تمام آرا اور تجاویز درست مگر ارباب اختیار کو اس سب کے لیے راضی کون کرے ؟
یہ آپ نے خوب کہیبول چینل۔۔۔۔۔
Ary bhai muraba jaat to suna tha yeh mukaala jaat kaha sy a geaسائنسی مقالاجات کو عوام کے لئے اردو میں پیش کیا جائے۔
Bro the link is not workingہے غلط گر گمان میں کچھ ہے
تجھ سوا بھی جہان میں کچھ ہے
Convert roman urdu to proper urdu. http://writeinurdu.com/
Ary bhai muraba jaat to suna tha yeh mukaala jaat kaha sy a gea
میرے پاس ویب سائٹ چلتی ہے ، ویسے آپ گوگل والی ویب سائٹ استمال کرو ، وہ زیادہ بہتر ہے .Ary bhai muraba jaat to suna tha yeh mukaala jaat kaha sy a gea
Bro the link is not working
تیرا بھی جواب نہیں بھائی . بھوک زیادہ لگتی ہے کیا ؟Ary bhai muraba jaat to suna tha yeh mukaala jaat kaha sy a gea