What's new

Whatever

@Zibago @Moonlight @Hell hound @war&peace @Kaptaan @PakSword @Mentee @Maarkhoor @Ocean @Signalian @Ulla @Starlord @Well.wisher @Burhan Wani @Dawood Ibrahim @dsr478 and to all others at PDF
eid-7591.jpg
Assalam Alaikum. Khair Mubarak. Aap ko aur tamam aalam e Islam ko eid saeed Mubarak.

That's why I say that an average American is sweet...Don't believe me? Watch this
@PakSword @django @Shane @MastanKhan + everyone
This was amazing.
 
. . . . . . . . .
73 فرقوں میں سے ایک فرقہ جنت جائیگا۔
*باقی 72 فرقے پاکستان میں ہی رہیں گے*
_______________
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان
جناب ممنون حسین کا شکوہ!
چار لی چپلن نے خاموش فلموں میں کام کیا۔ چند ہی سال بعد دنیا نے اسے آسکر ایوارڈ سے نوازا۔ میں چار سال سے خاموش بیٹھا ہوں۔ *ایک لکس سٹائل ایوارڈ ہی دے دو*
_______________
کوئی مائی کا لال دلوں سے نواز شریف کی محبت ختم نہیں کر سکتا۔
*یہ صرف تعلیم کر سکتی ہے۔*
_______________

ڈاکٹر کہتے ہیں کہ صبح جلدی اٹھنے سے عمر بڑھتی ہے۔
*مرغا سب سے پہلے اٹھتا ہے اور شام کو کڑاہی میں سب سے پہلے چڑھتا ہے۔*
اس لئے وہم چھوڑو اور آرام سے اٹھا کرو۔
_______________
ہم وہ لوگ ہیں جو دیوار پہ لکھ دیتے ہیں
*''دیوار پر لکھنا منع ہے‘‘۔*
_______________
دو لڑنے والوں کے درمیان صلح نہ کرا سکو تو *کم از کم نیچے بیٹھ جایا کرو تاکہ دوسرے لوگ بھی انجوائے کر سکیں۔*
_______________
نماز کے بعد دعا ہو رہی تھی کہ ''یااللہ جس نے ملک لوٹا‘ اسے تباہ و برباد کر دے‘‘۔
ایک ن لیگی یہ کہتا ہوا اٹھ کھڑا ہوا ''
*لو جی! ہن مسجداں وچ وی سیاست‘ شروع ہو گئی اے‘‘*
_______________

فقیر: اللہ کے نام پر ایک روپیہ دے دو۔
دکاندار: بابا جی کل آنا۔
فقیر: *اس کل کل کے چکر میں‘ میرے آٹھ لاکھ پھنسے ہوئے ہیں۔*
_______________
ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ میں نے *تین لوگوں سے زیادہ بدنصیب* کسی کو نہیں دیکھا:

پہلا وہ جو پرانے کپڑے پہنے جبکہ اس کے پاس نئے کپڑے ہوں۔

دوسرا وہ شخص جس کے پاس کھانا ہو اور پھر بھی بھوکا رہے۔

یہاں پہنچ کر بزرگ چپ ہو گئے اور ان کی آنکھوں میں آنسو بہنے لگے۔

کسی نے پوچھا: تیسرا شخص کون ہے؟
فرمایا: * تیسرا وہ شخص جو *لاھور قلندرز کا مالک ہے*۔
_______________
عام چور آپ کا مال‘ آپ کا پرس‘ آپ کی گھڑی اور آپ کا موبائل فون وغیرہ چھین لیتا ہے۔
سیاسی چور آپ کا مستقبل‘ آپ کے خواب‘ آپ کا عمل‘ آپ کی تعلیم‘ آپ کی صحت‘ آپ کی قوت اورآپ کی مسکراہٹیں چھین لیتے ہیں۔
ان میں *ایک کمال* کا بنیادی فرق ہوتا ہے؟
*عام چور آپ کا انتخاب کرتا ہے جبکہ سیاست دانوں کا انتخاب آپ خود کرتے ہیں۔*
_______________
انسان بھی کیا شے ہے؟

دولت کمانے کے لیے اپنی صحت کھو دیتا ہے۔

پھر صحت کو واپس پانے کے لئے اپنی دولت کھوتا ہے۔

مستقبل کا سوچ کر اپنا حال ضائع کرتا ہے۔

پھر مستقبل میں اپنا ماضی یاد کر کے روتا ہے۔

جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرنا ہی نہیں۔

اور مرتا ایسے ہے جیسے کبھی جیا ہی نہیں۔
______________
پاکستانی بیوی اور پاکستانی پولیس ایک ہی سوال کرتی ہے۔
*''کہاں سے آرہے ہو؟‘‘*
 
.
3rd kitty going to die in 3 weeks .
To escape dog , kitty jumped from 1 end of gate to another but got hit by gate hooks before reaching . It's broken it's body :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:


I am so weak . I want to help it but I fear :cry::cry::cry::cry:
 
.
3rd kitty going to die in 3 weeks .
To escape dog , kitty jumped from 1 end of gate to another but got hit by gate hooks before reaching . It's broken it's body :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:


I am so weak . I want to help it but I fear :cry::cry::cry::cry:

Were the kittens also brahmin? Or Kashmiri?

If all die will that be a genocide?
 
. . .
.

Latest posts

Back
Top Bottom