Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
مس ھدیٰ آپ شاعر کا نام بھی لکھا کریں ساتھ یہ ان کا حق ہے۔یہ غزل شعیب تنویر کی ہے
بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے اب پیار کے قصے
گل و گلزار کی باتیں، لب و رخسار کے قصے
یہاں سب کے مقدر میں فقط زخمِ جدائی ہے
سبھی جھوٹے فسانے ہیں وصالِ یار کے قصے
بھلا عشق و محبت سے کسی کا پیٹ بھرتا ہے
سنو تم کو سناتا ہوں میں کاروبار کے قصے
مرے احباب کہتے ہیں یہی اک عیب ہے مجھ میں
سرِ دیوار لکھتا ہوں پسِ دیوار کے قصے
کہانی قیس و لیلیٰ کی بہت ہی خوب ہے لیکن
مرے دل کو لبھاتے ہیں رسن و دار کے قصے
میں کیسے خون روتا ہوں وطن کی داستانوں پر
کبھی تم بھی تو سُن جاؤ مرے آزار کے قصے
شعیب اکثر میں لوگوں سے اسی کارن نہیں ملتا
وہی بے کار کی باتیں وہی بے کار کے قصے
کیسے وصی شاہ کی ہے؟ آخری شعر میں شاعر کا نام ہے بی بی جی
شعیب اکثر میں لوگوں سے اسی کارن نہیں ملتا
وہی بے کار کی باتیں وہی بے کار کے قصے
salam to allz whats up frnz................
w sllam 3 ghanty se app online thi phir bhi chup kya ker rahi thi bhena?
per mere pass jo hai us may poet ka naam wasi hai last may
ap gante count kr rahe the sir??
سنا ہے اس تھریڈ کی وجہ سے فورم کا ستیاناس ہوا ہے اب اس کا فیصلہ ہونے والا ہے؟