What's new

Urdu & Hindi Poetry

Mushaira at Islamia College in 1950’s
Participants ; Faiz Ahmad Faiz, Chiragh Hasan Hasrat, Hafeez Hoshiarpuri, Sufi Ghulam Mustafa Tabassum, Saifuddin Saif, Tabish Siddiqui , Zaheer Kashmiri, Zia Jallandhari, Ijaz Batalvi and many more.


50964373_2082177485196027_6626520061051928576_n.jpg
 
.
بابافرید

پتہ یار دی یاری دا تاں لگدا.

جدوں یار نوں یار دی سک ہووے.

ایدوں میں نکلاں، اودوں اوہ نکلے.

ملاقات وی چوک دے وچ ہووے.

وجے تیر جدائی دا وچ سینے.

زخم دو ہوون، درد اک ہووے.

"غلام فریدا" یاری دا مزا تاں آندا.

لاشاں دو ہوون، تے قبر اک ہووے
 
.
‏کچھ عشق کیا کچھ کام کیا

‏وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے


‏جو عشق کو کام سمجھتے تھے

‏یا کام سے عاشقی کرتے تھے


‏ہم جیتے جی مصروف رہے

‏کچھ عشق کیا کچھ کام کیا


‏کام عشق کے آڑے آتا رہا

‏اور عشق سے کام الجھتا رہا


‏پھر آخر تنگ آ کر ہم نے

‏دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا


‏⁧فیض احمد فیض ❤️
 
. .
Do you know that Gog Magog have been released in this world and The Blessed Allama Iqbal recognized it.
 
.
‏کچھ عشق کیا کچھ کام کیا

‏وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے


‏جو عشق کو کام سمجھتے تھے

‏یا کام سے عاشقی کرتے تھے


‏ہم جیتے جی مصروف رہے

‏کچھ عشق کیا کچھ کام کیا


‏کام عشق کے آڑے آتا رہا

‏اور عشق سے کام الجھتا رہا


‏پھر آخر تنگ آ کر ہم نے

‏دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا


‏⁧فیض احمد فیض ❤️
story of every great man ....
 
. .
Bang-e-Dra-193) Mehnat-o-Sarmaya Dunya Mein Saff Ara Ho Gye
The blessed Iqbal explicitly warns his people about the release of Gog Magog. Iqbal has provided all the hints you need to understand the topic if you seek it. Other wise ask and I'll be happy to help

محنت و سرمایہ دنیا میں صف آرا ہو گئے،

دیکھئے ہوتا ہے کس کس کی تمناؤں کا
خون،

حکمت و تدبیر سے یہ فتنہ آشوب خیز،

ٹل نہیں سکتا "وقَد کُنتم بہٖ تَستَعجِلون"

کھل گئے یاجوج اور ماجوج کے لشکر تمام،

چشم مسلم دیکھ لے تفسیر حرف "یَنسِلُون"
 
. . .
یوسفِ مصرِ تمنا تیرے جلوؤں پہ نثار

‏میری بیداریوں کو خوابِ زُلیخہ نہ بنا

عشق میں دیدہ و دل شیشہ و پیمانہ بنا

‏جھوم کر بیٹھ گئے ہم وہیں میخانہ بنا

‏تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا

‏اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشہ نہ بنا
 
.
یوسفِ مصرِ تمنا تیرے جلوؤں پہ نثار

‏میری بیداریوں کو خوابِ زُلیخہ نہ بنا

عشق میں دیدہ و دل شیشہ و پیمانہ بنا

‏جھوم کر بیٹھ گئے ہم وہیں میخانہ بنا

‏تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا

‏اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشہ نہ بنا

ghalibs walk of shame?
 
. . . .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom