What's new

Urdu & Hindi Poetry

Death anniversary of Mohsin Naqvi

یہ دل یہ پاگل دل مرا کیوں بجھ گیا آوارگی
اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا آوارگی
کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی
لوگو بھلا اس شہر میں کیسے جئیں گے ہم جہاں
ہو جرم تنہا سوچنا لیکن سزا آوارگی
یہ درد کی تنہائیاں یہ دشت کا ویراں سفر
ہم لوگ تو اکتا گئے اپنی سنا آوارگی
اک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا مرے غم کا سبب
صحرا کی بھیگی ریت پر میں نے لکھا آوارگی
اس سمت وحشی خواہشوں کی زد میں پیمان وفا
اس سمت لہروں کی دھمک کچا گھڑا آوارگی
کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں
محسنؔ مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی
 
.
مجھے کچھ جواب چاہیے خود سے مگر - Copy.jpg
 
. .
جو تمہاری مان لیں ناصحا تو رہے گا دامن دل میں کیا

‏نہ کسی عدو کی عداوتیں نہ کسی صنم کی مروتیں

——


Momin Khan Momin

E79B227C-2F7F-4F10-B866-BF062B35C592.jpeg


————


میر تقی میر۔

دل سے مرے لگا نہ ترا دل ہزار حیف


‏یہ شیشہ اک عمر سے مشتاقِ سنگ تھا۔
 
. . .
‏مصحفیؔ ہم تو یہ سمجھے تھے کہ ہوگا کوئی زخم


‏تیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا


——-



@ghazi52 @HRK since you both post on & off on this thread so share your favorite verse or ghazal or poem

And who are your favorite poets???
 
.
@ghazi52 @HRK since you both post on & off on this thread so share your favorite verse or ghazal or poem

And who are your favorite poets???
I usually give more importance to the idea of the poetry or the verse which it carry and convey rather confining myself with certain poet(s) so I have many favourite gazals and verses as shared previously on many occasions, therefore I can not say that I have any single favourite poet.
 
.
‏نامرادی کا یہ عالم ہے کہ اب یاد نہیں

‏ تو بھی شامل تھا کبھی میری تمناؤں میں


‏چاک دل سی کہ نہ سی،زخم کی توہین نہ کر

‏ایسے قاتل تو نہ تھے میرے مسیحاؤں میں


‏ذکر اس غیرتِ مریم کا جب آتا ہے فراز

‏گھنٹیاں بجتی ہیں لفظوں کے کلیساؤں میں۔

احمد فراز
 
. .
Another rare photo of Hakeem-ul-Ummat Allama Dr. Muhammad Iqbal c.1900's

فيض نظر کے ليے ضبط سخن چاہيے
حرف پريشاں نہ کہہ اہل نظر کے حضور
خوار جہاں ميں کبھی ہو نہيں سکتی وہ قوم
عشق ہو جس کا جسور ، فقر ہو جس کا غيور
علامہ اقبال


 
.
آخر کوئی صورت بھی تو ہو خانۂ دل کی

‏کعبہ نہیں بنتا ہے تو بت خانہ بنا دے

Another rare photo of Hakeem-ul-Ummat Allama Dr. Muhammad Iqbal c.1900's

فيض نظر کے ليے ضبط سخن چاہيے
حرف پريشاں نہ کہہ اہل نظر کے حضور
خوار جہاں ميں کبھی ہو نہيں سکتی وہ قوم
عشق ہو جس کا جسور ، فقر ہو جس کا غيور
علامہ اقبال



7B7290D6-76C7-499D-B856-BF5601712BA1.jpeg
 
.
ایک پورا حوض مے کا مجھے پینا پڑ گیا

‏کیونکہ ڈسا ہوا میں کسی پارسا کا تھا


‏عبدلحمید عدم
 
. .
سنائی جاتی ہیں درپردہ گالیاں مجھ کو

‏جو میں کہوں توکہیں آپ سے کلام نہیں


‏دباو کیا ہے سنے وہ جو آپ کی باتیں

‏رئیس زادہ ہے داغ آپ کا غلام نہیں


‏داغ دہلوی
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom