POPEYE-Sailor
FULL MEMBER
- Joined
- Jan 15, 2006
- Messages
- 1,886
- Reaction score
- -4
- Country
- Location
MOD EDIT: @PanzerKiel has provided the following information in a later post:
First of all, this act was done by FC, not the regular army.... Their chain of command and working is entirely different..... Let's not drag the army into this.....
As far as action is concerned, an internal inquiry is already in progress....
Moreover....
https://defence.pk/pdf/threads/the-killing-of-hayat-baloch-fc.681390/page-3#post-12641333
============================================
انسانی حقوق کی وفاقی وزیر نے ٹوئٹ میں کہا کہ ایف سی اہلکاروں نے حیات بلوچ کو ان کے والدین کے سامنے قتل کیا جو ناقابل قبول فعل ہے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1139961

نسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی بلوچستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے ایک سپاہی کے ہاتھوں کراچی یونیورسٹی کے طالب علم محمد حیات مرزا کی ہلاکت کو ناقابل قبول فعل قرار دے دیا۔
واضح رہے کہ ضلع کیچ کے علاقے تربت میں کراچی یونیورسٹی کے طالب علم کو قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے فرنٹیئر کور کے ایک سپاہی کو گرفتار کیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ضلع کیچ کے علاقے تربت میں کراچی یونیورسٹی کے طالب علم کو قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے فرنٹیئر کور کے ایک سپاہی کو گرفتار کیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1139961
Attachments
Last edited by a moderator: