Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
پاناما لیکس؛سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا
By: Samaa Web Desk پاکستان October 28, 2016
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کے معاملے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکل دے دیا۔عدالت نے یکم نومبر کی سماعت سے پہلے ہی تین رکنی بینچ تبدیل کر کے لارجر بینچ تشکیل دیا ہے۔
سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ کی سربراہی چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کریں گے۔ لارجربینچ کے دیگر ججز میں جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس امیر ہانی مسلم، جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس اعجاز الاحسن شامل ہیں۔
سپریم کورٹ نے بیس اکتوبر کو ابتدائی سماعت کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف، حسن نواز،حسین نواز، مریم نواز اور اسحاق ڈارسمیت اٹارنی جنرل، چیئرمین نیب اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا تھا۔ عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت یکم نومبر کو مقرر کی گئی تھی، تاہم سماعت سے تین روز قبل تین رکنی بینچ کو تبدیل کر کے لارجز بینچ قائم کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں عمران خان اور شیخ رشید نے وزیراعظم نوازشریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نااہل قرار دینے جبکہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور طارق اسد ایڈووکیٹ نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کی استدعا کر رکھی ہے۔
عدالت نے معاملہ پارلینٹ کو بھجوانے اور پاکستان تحریک انصاف کا دو نومبر کا دھرنا روکنے کیلئے دائر وطن پارٹی کی درخواستیں ابتدائی سماعت میں ہی خارج کر دی تھیں ۔ سماء
'http://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2016/10/571576/'
ISLAMABAD: The Supreme Court has formed a larger bench to hear petitions regarding the Panama Leaks case.
The hearing will take place on November 1, a day before the expected Islamabad shutdown.
The bench will be headed by Chief Justice Anwar Zaheer Jamali and Justice Asif Khosa, Justice Azmat Saeed, Justice Ameer Hani Muslim and Justice Aijaz ul Hasan will be part of the bench.
The Supreme Court issued notices to all parties including the Prime Minister Nawaz Sharif on October 20 as it began hearing five petitions regarding the Panama Papers which have overshadowed political landscape of the country for the last several months.
A three-member bench presided by the Chief Justice Anwar Zaheer Jamali heard the petitions including two petitions filed by the Pakistan Tehreek-e-Insaf seeking disqualification of the prime minister.
https://www.thenews.com.pk/latest/160616-Supreme-Court-larger-bench-hear-Panama-Leaks-case#

Last edited by a moderator: