What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

10154204_608382492582401_648422133_n.jpg
 
.
*خواتین کے لئے بری خبر*
کل سے انٹرٹینمنٹ چینلز پر نشر ہونے ڈراموں ،پروگرامز مارننگ شوز اور کوکنگ شوز کی نئی اقساط نشر نہیں کیئے جا سکیں گے۔
لاک ڈاؤن کے باعث فنکاروں کو سفر میں مشکلات کا سامنا ہے۔مارننگ شوز میں بھی ہجوم جمع کرنے پر پابندی ہے۔​

.



.


*لاک ڈاؤن الرٹ*
گھر میں سکون اور چین قائم رکھنے والا وظیفہ

1 - تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو - 7 بار

2 - کام بھی کتنا کرتی ہو - 7 بار

3 - پتلی ہو گئی ہو - 7 بار

4 - کام کر کر کے تھک جاتی ہو گی - 7 بار

5 - اپنا خیال رکھا کرو - 7 بار

6 - اک کام والی اور رکھ لیں- 3 بار

7 - امی کب آ رہی ہیں حالات ٹھیک ہو جائیں تو ان کو بلا لو - 1بار سے زیادہ نہیں

اس وظیفہ کو گھر میں (جب تک لاک ڈاؤن کی صورتحال ھے ) روزانہ 3 سے 4 بار *بیوی* کے سامنے پڑھنے سے گھر میں چین ، سکون اور شانتی بنی رہے گی۔

شیطان آپ کو ایسا کرنے سے روکے گا مگر ہمت کریں.

( تھوڑے دن کی بات ھے)
اور باآواز بلند پڑھیں





.



..




گھروں پر ہی تشریف رکھیں چاہے بیگم سے بنے یا نہ بنے ، دل کرے یا نہ کرے ، بیگم سے چک چک سے گریز کیجئے کیوں کہ آپ پہلے ہی ڈینجر زون میں ہیں ، سنا ہے ولادی میر پیوٹن نے سڑکوں پر شیر چھوڑ دئے ہیں اور یہاں ہر گھر میں شیرنی موجود ہے جسے ماسی کے حصے کا کام بھی خود کرنا پڑ رہا ہے لہٰذا فضول شوخیوں سے گریز کریں ، خطرہ صرف باہر نہیں اندر بھی ہے ۔​

۔

۔







آخر کار وہی ہوا جس کا اندیشہ تھا

*@CityNews021*:
Karachi Samet Sindh Bhar Me Motorcycle Ki Double Sawaari Per 15 Din Ke Liye Pabandi Aaid, Notification Jaari.
Rpt Jawad Madni

حکومتِ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔
بھول گے تھے آج یاد آیا
۔



۔
 
Last edited:
. . . . . . . . . . . . . .

Latest posts

Back
Top Bottom