What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

1602682607991.png





مجھے تو رہتا ہی نزلہ ھے ناک بھی بند ہی رہتی ھے میرے لئے بھی کوئی طریقہ بتاؤ کے مجھے کیسے پتہ چلے گا کے ابھی کتنے دن اور چلیں گی
 
.
ایک کمزور اور منحنی سا شخص ڈاکٹر کے پاس آیا ،
ڈاكٹر: آپ کو کیا تکلیف ہے؟
🤔

.
مریض: پہلے آپ وعدہ کریں کہ
میری تکلیف سن کرآپ ہنسیں گے نہیں
😒

ڈاكٹر- OK ... Promise ...
👍

.
مریض نے اپنی ٹانگ دکھائی
جو ماچس کی تیلی جتنی پتلی تھی
ڈاكٹر کو یہ دیکھ کے ہنسی آ گئی
😂

.
مریض- آپ نے نہ ہنسنے کا وعدہ کیا تھا.
.
ڈاكٹر- اچھا Sorry ...
اب تکلیف بتا ئیں؟


مریض- ڈاکٹر صاحب، یہ سُوج گئی ہے ۔

ََََََََََََََََََََََ
🤔
😁
😂
😂
 
.
Is it Tejas MK-1 final assembly or last time preparation for engineering 4th semester final exam?Lolz,,,,,,India# HAL# Tejas-MK-1,,,,,
121192801_794314137811652_6668762938566838462_n.jpg
121243847_794314217811644_8095070367518628359_n.jpg
121245872_794314287811637_3920240936539446065_n.jpg
 
. . . . . . . . . . . . .

Latest posts

Back
Top Bottom