Area surrounded and paths blocked
Both keepers know that today's acts are apology
And the power that is standing in front of them has never played golf nor cricket.
But when you have hit the slipper, the target never been miss
That's why both are completely vigilant
Mom knows they both are out of her range right now, so hiding the stick behind the back and waiting for the diplomatic mistake of both of them
The is linen
The chances of avoiding are less
In this game we all have been a role somewhere
علاقہ گھیر لیا گیا ہے اور راستے مسدود کر دیئے گئے
دونوں کارندے جانتے ہیں کہ آج کی حرکتیں ناقابل معافی ہیں
اور سامنے جو قوت مدمقابل کھڑی ہے اس نے کبھی گلف کھیلی ہے اور نا ہی کرکٹ
مگر جب جب چپل اتار کر مارا ہے تو نشانہ کبھی نہیں چوکا
ماں جانتی ہے کہ ابھی وہ دونوں اس کی رینج سے باہر ہیں اس لئے چھڑی کو پیٹھ پیچھے چھپا کر صبر سے دونوں کی ڈپلومیٹک غلطی کا انتظار کیا جارہا ہے
بساط بچھی ہوئی ہے
بچنے کے امکانات کم ہیں
اس کھیل میں ہم سبھی کہیں نا کہیں ایک کردار رہے ہیں